اے محبت اپنی سواری سے اتار دے مجھ کو بہت تھک گی ہوں💔💔، تیرے ساتھ چلتے چلتے
آ دیکھ میری آنکھ کے بھیگے ہوۓموسم یہ
کسی نے کہ دیا کہ تجھے بھول گئے ہم
میں کیوں پکاروں اُسے کہ لوٹ آؤ کیا اُسے خبر نہیں ہے 💔💔کہ کچھ نہیں میرے پاس اُس کے علاوہ
میری ذات سے وابستہ اک شخص
میرے پاس تو رہا پر میرا نہیں رہا
موت سےکہو مجھے 😔
😔لے جائے میں زندگی کے قابل نہیں
سو بار میرے کانوں میں سرگوشی ہوئی ہے💔💔 جینا نہیں آتا تو مر کیوں نہیں جاتی
سنوہرروزرلادیتےہو😔
کسی کے دردسےدردنہیں ہوتا تمہیں؟
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے گمان
نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
میں اتنا عام سی لگی اسے
وہ مجھے کھو کر بھی نہ پچھتایا
ابھی کہانی کہاں ختم ہوئی ہے
ابھی تو تم نے مجھے مرحوم بھی لکھنا ہے
آتا ہے کون کون میرے غم کو بانٹنے💔💔 محسن تو میری موت کی خبر اڑا کے دیکھ
لفظوں سے میری موت ممکن نہ تھی
پھر یوں ہوا کہ جزبوں پر وار کیا اس نے
چلتے رہیں گے قافلے میرے بغیر بھی یہاں
اک ستارہ ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہو تا
جو تیرے بچھڑنے سے مجھے مرض لگے گا اسی 😭😭مرض سے مر جاوں میرے حق میں دعا کرنا
جائیں آپ کسی اور کو دلاسے دیں
اتنی محنت سے بگاڑا ہے خود کو
∗∗—–∗∗∗∗∗—–
شاخ سے جو گر جائیں ہم وہ پتے نہیں
آندھیوں سے کہہ دو اپنی اوقات میں رہیں🤭
خود کو اچھا دکھانے کے لئے
کچھ لوگ میری برائی کرتے ہیں😊
∗∗—
مسلسل بےرخی سے یہ تعلق ٹوٹ جائے گا
تمہیں پہلے بتاتی ہوں نظر انداز مت کرنا
∗∗—–∗∗∗∗∗—–∗∗
تھوڑی تمیز سے بات کرنا ہم سے
بڑے بدتمیز ہیں ہم
∗∗—–∗∗∗∗∗
مجھے کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا
پیار اور وار وقت آنے پہ کروں گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain