اس کے ہاتھوں میں کسی اور کا ہا تھ دیکھنا
یقین مانوں ایسا تھا جیسے موت دیکھنا
آج وقت نے بتایا کہ جن کے لئے تو رکا تھا
وہ تجھے وہیں چھوڑ کر وقت کے ساتھ چل دیئے ہیں
تیری جدائی کا شکوہ کروں بھی توہ کس سے کروں
یہاں توہ ہر کوئی اب بھی مجھے تیرا سمجھتا ہے
چبھ گییں سینے میں ٹوٹی خواہشوں کی کرچیاں
کیا لکھوں دل ٹوٹنے کا حادثہ کیسے ہوا
راہ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے”
اب تو بہت کڑوے سے ہوگے ہیں ہَم
خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے”
لوگ اسکو کمزور سمجھ لیتے ہیں
بہت گہری تھی رات لیکن ہم سوئے نہیں
درد بھی بہت تھا دل میں مگر ہم روئے نہیں
کوئی نہیں ہمارا جو پوچھے ہم سے بھی
جاگ رہے ہو کس لیے کس لیے سوئے نہیں
بہت بے کیف لمحے ہیں
عجیب بوجھل طبیعت ہے
نہ غم سے دل بہلتا ہے
نہ خوشیاں راس آتی ہیں
چہرے بدل بدل کر مل رہے ہیں لوگ
اتنا برا سلوک میری سادگی کے ساتھ🙄
مجھے لہجے بدلنے سے ہمیشہ خوف آتا ہے
کے لہجے جب بدلتے ہیں کوئی اپنا نہیں رہتا
تمہارے نہ ہونے سے زندگی میں بس اتنی سی کمی رہتی ہے
میں چاہے لاکھ مسکرا وں ان آنکھوں میں نمی رہتی ہیں
تم مت کھولنا میری ماضی کی کتابوں کو
جو تھا وہ رہا نہیں جو ہوں کسی کو پتا نہیں
نہ جانے کتنی مدّت سے دل میں ہے عمل جاری
ذراسی ٹھیس لگتی ہے بہت سا ٹوٹ جاتی ہوں
خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ
نہ آنکھ لگ رہی ہے نہ رات کٹ رہی ہے
خط میں لکھے ہوۓ القاب سبھی جھوٹے تھے
اس نے بس طنز میں لکھا تھا میری جان ہو تم
پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!!
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!
رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔_!
پھر یوں ہوا کہ
جب مجھے دوسروں کی ضرورت پڑی،
تو ہر ایک کو مجبور پایا
ہر شخص نہیں ہوتا ہمدرد”
“ہر شخص کو نہ بتایا کرو داستاں
محبت نہ سہی شاعری کی تو داد دے”
“!..روز تیرا ذکر کرتی ہوں تیرا نام لیے بغیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain