تم نے کونسا ہجر سہا تم کیا جانو ”
“کوئی کیوں دیوار سے باتیں کرتا ہے
بس میری محبت کو سمجھ نہ پائے تم”
“باقی میری ہرغلطی کابرابرحساب رکھتےہو
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو”
“میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟
😏
تکلیف میں بھول گی میں ڈھنگ ہی دعا کا
!!__خدا کو ہی دینے لگی میں واسطہ خدا کا
سر درد تو محض ایک نام ہے ۔۔۔۔۔”
کچھ باتیں
“دماغ کو ایسے چبتی ہیں کے ہم برداشت نہیں کر پاتے
یہ اداس شاعری میں یونہی نہیں لکھتی”
“کے جب ٹوٹتی ہوں تو لفظوں میں بکھر جا تی ہوں
حیران نہیں ہوں فقط یہ دیکھ رہی ہوں۔۔۔۔”
“کتنا گر رہے ہیں لوگ مجھے گرانے میں ۔
میرے ہاتھ کی لکیروں میں یہ عیب ہے
میں جس شخص کو چاہوں وہ میرا نہیں رہتا
!کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب
اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی بن جاتی🙄 ہے۔۔۔۔۔
😔مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا
….کہ کاش ___ میں اسے پہلے چھوڑ دیتی
🥀 کچھ تلخ حقیقتیں تھی اتنی”
“کہ خواب ہی سارے ٹوٹ گئے۔۔۔۔۔
❤خیال اُنھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو”
✨”ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
سیکھ رہی ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر”
“سنا ہے کتابوں سے ذیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
🖤انتظار تھا ہم کو جن کا برسوں سے”
“وہ آئے تو تھے مگر بچھڑ جانے کے لیے
💘کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے”
” یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے
یاد اس کی ابھی بھی آتی ہے”
“بری عادت ہے،کہاں جاتی ہے
😥مسکرانے سے شروع اور رلانے پہ ختم”
“یہ اک ظلم ہے جسے لوگ محبت کہتے ہیں
!میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دوں۔۔۔۔”
“تنہائی نے تنہائی میں میرا بہت ساتھ دیا ہے
یہ ساولی رنگت یہ سادہ سا ہولیہ یہ اداس آنکھیں
ہم سے کوئی جو دل لگائے تو کیوں لگائے
بہت اذیت ناک ہوتا ہے
کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain