تری طلب بھی نہ آئی ہمارے حصے میں
کسی کے بخت میں لکھا گیا مکمل تُو
وہ جارہا تھا مگر میں کہہ نہیں پائ
کہ یار ایسے نہ جا خود میں مبتلا کرکے
یعنی اب لوگ بتائیں گے میں اسے کیسے چاہوں؟
وہ میرا ہے، میری مرضی،میں اسے جیسے چاہوں🤪
بات یہ نہیں کے کوئی اور ملتا نہیں
دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں
🤭مسکرا کر دیکھنا عادت ہے میری
😎آپ ناز مت کیجئے آ پ پر نہیں مرتے
آپ کریں گے میری ذات پر تبصرے
😷
آپکو تو میرے نام کا مطلب بھی نہیں پتا 🥵
دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے
آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں اتنے زیادہ آ زاد ہیں
🔥چھوڑ دئیے ہم نے وہ لوگ
✌️جنہیں ضرورت تو تھی پر قدر نہیں
بہت مشکل زمانوں میں بھی ہم اہل محبت
وفا پر عشق کی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں
یوں محبت سے نہ دے میری محبت کا جواب
یہ سزا سخت ہے تھوڑی سی رعایت کر دے
تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے
ہائے وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے
اپنا معیار گرا کر بھی دیکھا ➡
👿 اپنا آپ منوا کر بھی دیکھا
اس جہاں میں تیرے سوا 😥
😡 یا رب کوئی مہرباں نہ دیکھ
وہ رغبت کے قصّے اور یہ الفت کی باتیں
مگر پھر بھی محبّت کا بھروسہ کچھ نہیں
قیدکر رکھا تھا دل کے نہاں خانوں میں
اب خوش ہو جا ؤ کہ آزاد کر دیا ہے تمہیں
کبھی تمہاری یاد کا کوئی تارا ٹمٹماتا تھا
وقت رفتار میں بھی دل نہ بھول پاتا تھا
کچھ دیر سے ہی سہی مگر سمجھ گیا ہے
سنو !دیا تمہاری یاد کا بھی اب بجھ گیا ہے
میں نے ہر بار نئی آ نکھ سے د یکھا تجھ کو
مجھ کو ہر با ر نیا عشق ہوا ہے تجھ سے
ذرا سی رنجش پہ نہ چھوڑنا وفا کا دامن کے💙💙 عمر بیت جاتی ہے دل کا رشتہ بنانے میں
تمہاری دنیامیں ہم جیسے ہزاروں ہونگے مگر💛💛 ہماری دنیا میں تم سا کوئی بھی نہیں ہے
وہی صرف میرا ہو جو مجھے پانے کا جنوں رکھتا ہو عمر بھر🥰🥰 ساتھ چلے بس ہمسفر میرا ایسا ہو
تم جو کہو تو زندگی کی اگلی سانس لینا بھی بھول جاؤں بس😍😍 تجھ کو بھول جانا میرے بس کی بات نہیں
تمہاری ذات سے آگے کچھ دکھائی نہیں دیتا محبّت مشورا❤️❤️ نہیں جو پورے شہر سے کرلیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain