Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں۔۔۔
کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری

LOVELY-00_me
 

ہم تیرے ہیں یہ راز تو تم جان گئے
تم کس کے ہو یہ درد ہمیں سونے نہیں دیتا

LOVELY-00_me
 

ہم گئے تھے ان کو منانے کے لئے
وہ خفا اچھے لگے ہم نے خفا ہی رہنے دیا

LOVELY-00_me
 

کبھی وہ شخص تھا ، ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں
🕴🏻🕴🏻🕴🏻اب وہ شخص ہے ، ہم ہیں اور اک خاموشی ہے

LOVELY-00_me
 

ایک جیسے لگ رہے ہیں اب سبھی چہرے مجھے ہوش کی یہ انتہا ہے😢😢 یا بہت نشے میں ہوں میں

LOVELY-00_me
 

جو دعا سے نکل گیا ہو اسے🙄🙄 بدوعا میں کیا رکھنا

LOVELY-00_me
 

لوگ بدوعا سے ڈرتے🥺🥺 ہیں مگر اپنے اعمال سے نہیں

LOVELY-00_me
 

منزلیں تیرے علاوہ بھی ہیں لیکن زندگی اور کسی💔💔 راہ پہ چلنا ہی نہیں چاہتی

LOVELY-00_me
 

ہجرت بوہت مجبور ہو کر کی جاتی ہے! چاہے گھر سے😔😔 کی جائے یا کسی کے دل سے

LOVELY-00_me
 

زندگی کسی نہ کسی💔💔 مقام پہ ہر کسی کیلئے تلخ ہوتی ہے

Romantic Poetry image
L  : Hmmmmm - 
Sad Poetry image
L  : ,...🙄💔...; - 
LOVELY-00_me
 

مجھے تمہاری واپسی کی چاہ اب نہیں رہی 🙄
یہ ذہن سے نکال دو تمہیں کوئی بلائے گا

LOVELY-00_me
 

:شاعر لکھتے ہیں کہ
کوئی چہرے کا دیوانہ ہے تو کوئی اخلاق کا طالب
منزل سب کی مطلبی ہے
محبت کون کرتا ہے

LOVELY-00_me
 

محبت میں یہی خوف کیوں مسلط رہتا۔۔۔۔🥹
کہیں میرے سوا کوئی اور تو عزیز نہیں ۔۔💔

LOVELY-00_me
 

آغاز تو سبھی اچھا کرتے ہیں
۔۔۔۔۔
مسلہ تو آخر تک ساتھ نبھانے کا ہے

LOVELY-00_me
 

وقت نے بتا دیا لوگوں کا معیارِ
ورنہ ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے 🙄

LOVELY-00_me
 

آگ لگ جائے ان کتابوں کو جس میں لکھا تھا
محبت اگر سچی ہو تو زرور ملتی ہے 🫤

LOVELY-00_me
 

اس نے مجھے اپنا ذہنی غلام بنا کر آزاد کر دیا
🙄
بلکل ایسے ہی جیسے کسی فاقہ کش کو لقمہ تھما
کر واپس چھین لیا جائے 😒

LOVELY-00_me
 

سوچ رہی ہوں ایسا کیا لکھوں
وہ پڑھ کر روئے بھی نہ
اور ۔۔رات بھر سوئے بھی نہ🙄