بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں
محبوب تمہارا بے وفا ہے😅 تو عشق کا کیا قصور
وہ عشق اب کہاں محبت کا رواج چل نکلا
.ہوش جسے اپنا نہیں وہ بھی عاشق نکلا
مجُھ سے بچھڑے ہو تو محبوبِ نظر ہو کِس کے
آج کل کِس کو مناتے ہو کہاں ہوتے ہو؟
درد کا عکس ہوں میں درد کا رقص ہوں میں
مجھ سے دور رہو صاحب اجڑا ہوا شخص ہوں میں
جسم اس کا بھی مٹی کا ہے میری طرح
پھر کیوں میرا ہی دل تڑپتا ہے اس کے لئے
اُسے عشق کسی اور سے تھا۔۔۔
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اُسے🙄
منافق چہروں سے واقف ہوں میں
وہ الگ بات ہے احترام کرنا فطرت میں شامل ہے
کسی نے اہل ستم کو ایک لفظ تک نہ کہا
سبھی نے مجھ سے کہا حوصلہ رکھو
وہ بے "وفاء" نہ تھا اسے" بدنام" نہ کر
"غالب"
"ھزاروں" چاھنے والے تھے وہ کس کس سے "وفا "کرتا
مزاج ایسا کے اداسی کو بھی ہنسا دوں
درد اتنا کے دیواروں کو بھی رلا دوں
اس کے ہر زخم پہ دل نثار ہوتا ہے
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے
ایسے شہر میں بنیادِ وفا کیا رکھوں
جہاں لوگ عشق بھی کرتے ہیں مشورہ کر کے
بدلے میں تمہیں کچھ تو وہ کہتے ہوں گے
ہنس ہنس کے دکھاتے ہو ادائیں جن کو
اس نے پھر غصے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال
میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر🙄 گئے
ہر وہ شخص جھوٹا ہے جو کہتا ہے
کہ ؛ وہ حُسن سے مُتاثر نہیں ہوتا😊
وہ توڑتا جوڑتا ہے روز مجھے
نقص کیا ہے مجھ میں بتاتا نہیں
🤔
خود پہ بیتی تو روتے ہو سسکتے ہو
وہ جو ہم نے کیا، کیا وہ عشق نہیں تھا😏
ترے غم کو جاں کی تلاش تھی ترے جاں نثار چلے گئے...
تری رہ میں کرتے تھے سر طلب، سرِ رہگزر چلے گئے
وہی ہوا نہ تیرا دل بھر گیا 😊مجھ سے
میں نے کہا بھی تھا یہ محبت نہیں جو تُو کرتا🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain