جو نبھا نہ سکتے ہوں رسمِ محبت
اُن سے کہہ دو کہ کسی کے جذبوں سے کھیلا نہیں کرتے
وہ مرض عشق ہی کیا تابش جس میں جلدی شفا ملے
کون مانگے گا خشیوں کی دُعا جس کو درد میں خدا ملے
عجب پردہ داری ہے یہ سب راز داریاں بھی
جو سمجھ گئے تو نِکھر گئے جو نہ سمجھے تو بِکھر گئے
رشتوں کو سنبھالنے کے لیے جُھکنا پڑے تو جُھک جائیں
لیکن بار بار آپ ہی کو جُھکنا پڑے تو رُک جائیں
کاش کبھی تم سمجھ جاؤ میرے پیار کی انتہا کو
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنی قدر دیکھ کر
تاک میں دٌشمن بھی تھے اور پٌشت پر احباب بھی
تیر پہلا کِس نے مارا یہ کہانی پھر سہی
تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تیری کیا
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا
مٌجھ سے بے وفاٸ کی حدّ پوچھتے ہو
وہ مٌجھ سے عشق سیکھتا رہا کِسی اور کے لیے
غیروں کی نفرتوں کا گِلہ ہم نے کب کیا
اپنوں کی شفقتوں کے سِتاۓ ہٌوے ہیں ہم
دِل کا عالم تو ابھی آپ نے دیکھا ہی نہیں
صِرف چہرے کی اٌداسی سے بھر آۓ آنسو
اُداسی اور مایوسی بھری اِک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا ، تُمھارے کام آئے گی
غیروں کو کیا پڑی کہ رُسوا کریں ہمیں
ان سازشوں میں ہاتھ کِسی آشنا کا تھا
وہ یونہی مُجھ سے جُدا تو نہیں ہُوا تابش
کِسی نے عرصہ لگایا ہے اِسے مُجھ سے بدگُماں کرتے ہوئے
ہم نے چرچا بہت سنا تھا تیری سخاوت کا
کیا معلو م تھا تم درد بھی دل کھول کر دیتے ہو
قسمیں ساری رسمیں تھیں وعدے سارے بہلاوے تھے
کون کسی کا ہوتا ہے سب کہنے کی باتیں ہیں
یونہی تو نہں ہوتی بِھیڑ جنازوں مںش
ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد
جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں
ہزاروں مر کر بھی لاکھوں تیار بیٹھے ہیں
برباد کرکے اپنی تعلیم لڑکیوں کے پیچھے
پھر کہتے ہیں مولوی صاحب دعا کرو ہم بے روزگار بیٹھے ہیں
😂🌺🤣
وہ ہمیں بے شرم کہتے ہے تو کہتے رہے فراز
امی کہتی ہے جو کہتا ہے وہی ہوتا ہ
😂🤣
تیرے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا تھا
پتہ بعد میں چلا گھڑی میں سیل ختم ہو گیا تھا
تم جو اتنا مسکرا رہے ہو
🙊
کونسی بے غیرتی کی ہے جو چھپا رہے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain