Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

لڑکوں اپنے ملک کی حفاظت کیا کرو
کیونکہ تمہیں دلہن بھی یہیں سے ملنی ہے
😅🤣

LOVELY-00_me
 

خوبصورت سی آنکھیں، پیارا سا چہرہ اور میٹھی سی آواز
یہ تو ہوئی میری بات اور سناؤ کیسے ہو آپ
😅

LOVELY-00_me
 

وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں، نمونہ کس کو کہتے ہیں
کتابوں سے حوالہ دوں یا تم کو سامنے رکھ دو

LOVELY-00_me
 

میں نے ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی
کی دعا مانگی
تارا واپس جا کے جُر گیا🙄

LOVELY-00_me
 

ایک وقت تھا جب موبائل گرتا تھا تو بیٹری
باہر آجاتی تھی۔ آج کل موبائل گرے تو دل باہر آجاتا ہے😄

LOVELY-00_me
 

میں نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے
جو ناممکن ہو اٗسے فرض کر لیا جائے

LOVELY-00_me
 

نگاہیں آج بھی اُس شخص کو تکتی ہیں فراز
جس نے کہا تھا میڑک کر لو آگے پڑھائی بڑی آسان ہے

LOVELY-00_me
 

میں کہہ بھی رہی ہوں کہ خاموشی ہی بہتر ہے لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں
امی پھر بھی پوچھے جا رہی ہیں🤷
کہ
😄.نوا گلاس کنے توڑیا اے

LOVELY-00_me
 

چپ ہو جانے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہم نے ہار مان لی
.کبھی کبھی اسکا مطلب یہ بھی ہوتا پونکی جا سانو کی😜

LOVELY-00_me
 

عہد کم ظرف میں بس یہ ہی اک رونا ہے کے تم کھانسو تو کھانسی ہم کھانسیں تو کرونا ہے

LOVELY-00_me
 

اوقات کو اپنا گھر سمجھئے
🤌
اور اسی میں رہیں
✌️

LOVELY-00_me
 

وہ جو تہمت لگاتے ہیں مُجھ پَر میرے صبر کی مار کھائیں گے

LOVELY-00_me
 

روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا

LOVELY-00_me
 

ممکن نہیں ڈر ڈر جھک جاؤں میں
میرا رب بھی ایک میرا سر بھی ایک

LOVELY-00_me
 

لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا دوبارہ
کچھ لوگ بھول گئے ہیں انداز ہمارا
😏

LOVELY-00_me
 

سن بے کھجور
😅
وقت وقت کی بات ہے
آج تیرا ہے کل میرا ہوگا
اور جب میرا ہوگا
تو سوچ تیرا کیا ہوگا 😄

LOVELY-00_me
 

زمانے میں آئے ہو تو
جینے کا ہنر بھی رکھنا
دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں
بس اپنوں پہ نظر رکھنا

LOVELY-00_me
 

مختصر سا قیام ہے بس اور
اب عنقریب ہی
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے
😷🙄

LOVELY-00_me
 

خاک ہوجاتے ہیں انسان
خاک سے بنے انسان کے پیچھے
کہ اس ایک شخص کی محبت کی خاطر ہم نے خود کو خاک میں ملادیا

LOVELY-00_me
 

اس سے پہلے کہ دن سنورتے
اس نے آنکھیں ہی پھیر لیں مجھ سے
کہ میری جان یہ دن تو صدا نہ رہنے تھےمیرے کہ جسے دیکھ کر تم نے یہ جدائی کرلئ