روٹھنے سے کیا ہو گا، اے بےوفاآؤ مل کر معذرت کر لیں😷
پهر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں~غالب~قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا
میرے لئے نہ رُک سکے تو کیا ہواجہاں کہیں ٹھہر گئے ہو ،خوش رہو
جس کو سُنانا چاہوں وہ تو سُنتا نہیںزمانہ خوامخواہ کان لگائے بیٹھا ہے😏
یقین کرو کوئی کسی کا نہیں ہوتا دل کے دو حرف ہیں وہ بھی جدا جدا
سکون ملتا ہے شاعری میں بات کرکے صاحب سب
کچھ کہہ بھی دیتی ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی
😊
تُم سے نہ کٹ سکے گا اندھیروں کا یہ سفر
اَب شام ہو رہی ہے ، میرا ہاتھ تھام لو
🫢
صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں نصیبوں کی محتاج ہوتی ہیں
اپنے انجام سے واقف ہوں مگر کیا کروں
مجھے اِک شَخص نے دیوانہ بنا رکھا ہے
😷
وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشاں مگر
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم
تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں
نظر آخر نظر ہے، بے ارادہ اٹھ گئی ہوگی
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا؟
...
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
😅
دل پریشاں تھا مگر تمہاری خاطر
چہرہ شاداب رکھا، بال بنائے رکھے
تم بھی جھیلو گے کبھی عشق میں فرقت کا یہ دکھ
تم بھی دیکھو گے کبھی چھوڑ کے جاتا ہوا شخص
تمہیں کیسے کروں شمار عام لوگوں میں
عام لوگ۔۔۔۔۔۔ نہیں دیتے اچھا خاصہ دُکھ
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟
شکوے آنکھوں سے گر پڑے ورنہ
...
لفظ ہونٹوں سے کب کہے ہم نے
ساحل سے جالگی تو یہ احساس ہوگیا
بیٹھا ہوا تھا وه میری کشتی میں کس لئے
سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کى طرح
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain