عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
اکثر وہی لوگ اُٹھاتے ہیں ہم پر اُنگلیاں
جن کی ہمیں چُھونے کی اوقات نہیں ہوتی
ذوق نظارہ اسی کا ہے جہاں میں تجھ کو
دیکھ کر بھی جو لیے حسرت دیدار چلا
ہماری آنکھیں اداس غزلوں کا قافیہ ہیں
ہمارا چہرا پرانے وقتوں کی شاعری ہے
میرے خاموش رہنے سے کبھی بھول نہ جانا مجھے
کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہے جو بلکل خاموش کر دیتے ہے
پھر اٹھا یاد کے آنگن سے.... اُداسی کا دُھواں
کس نے طاقوں میں جلا کر مِری شامیں رکھ دیں
تم تو لکھتے رہے میری آنکھوں پہ غزلیں
تم نے کبھی پوچھا نہیں کے روتے کیوں ہو
اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط
مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں میسر ہوں ابھی
☺️
وہ میری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص
ایسی محفوظ پناہ گاہ کو ترستا ہو گا
بھرم رکھ لیامیرےچہرےکی مسکان نےمیرا
وہ دیکھنےآیاتھاکےکس حال میں ھوں میں
ﮐﭧ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ، ﻣﮕﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﮬﮯ ﻋﺠﯿﺐ
ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﺟﻮ ﮐﺎﭨﻮ، ﺗﻮ ﺻﺪﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ
خدا جانے کن مجبوریوں کا قیدی تھا وہ؟
بےوفا تو نہیں تھا لیکن چھوڑ گیا
عین ممکن ہے کوئی اشک خوشی سے نکلے
✨
عین ممکن ہے کوئی درد ہنسادے تجھ کو
جی میں آتا ہے اِک بار تو چیخوں ایسے
🫢🫢
ساری دنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے
🫥
عین ممکن ہے کہ تجھے اس وقت میں نا ملوں
یار جس وقت تجھے_______ساتھ نبھانا آئے
تو مجھ کو بھول گیا ہے__ مگر ان آنکھوں سے
👀
تیرے وجود کا عکس مجھ سے مٹایا نہیں جاتا
نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے
—<<>>—
ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ
جب بھی ملیں گے انداز پُرانا ہوگا
تجھے تیری اوقات کا اِس دن پتہ چلے گا
اے انسان
جب لوگ تجھ پے مٹی ڈال کر
ہاتھ بھی تجھ پے جھاڑیں گے
ارادہ قتل کا تھا تو سر قلم کر دیتے تلوار سے
کیوں عشق میں ڈال کے تم نے ہر سانس پہ موت لکھ دی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain