جو لوگ صبر رکھتے ہیں یا تو وہ جیت جاتے ہیں یا پھر سیکھ جاتے ہیں
زندگی اتنی مصروف کرلو کے دوسروں کے عیب دیکھنے کا وقت ہی نہ ملے
جو دل اور نظر سے اتر گئے
پھر کیا فرق پڑتا ہے کہاں گئے
🥱
اپنا مقابلہ کسی سے مت کرو نہ ہی خود کو کم تر سمجھو
تم جیسے بھی ہو بہترین ہو
مشکل وقت دنیا کا سب سے بڑا جادو گر ہوتا ہے
جو ایک پل میں آپ کے چاہنے والوں کے چہرے سے نقاب ہٹا دیتا ہے
ایک مان ہی تو ہوتا ہے جو آپکو ہر کسی پر نہیں ہوتا کسی بہت خاص پر ہوتا
اگر وہ آپکا مان توڑدے تو آپ ایسے ٹوٹتے ہو کے پھر جڑنا مشکل ہو جاتا ہے
زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا
دل سے معاف کرنے میں عمریں گزر جاتی ہیں
ہنسی کے پیچھے کا درد گصے کے پیچھے کا پیار
اور خاموش رہنے کی وجہ کوئی کوئی سمجھتا ہے
انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے
خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتے ہیں
کیا ہوتی ہے تکلیف کیا ہوتی ہے اذیت
کیا ہوتا ہے ٹوٹنا وقت سمجھا دیگا تمہیں
Main Fana Ho Gaya Woh Badla Phir Bhi Nahi Faraz,
Meri Chahat Se Bhi Sachi Thi Fitrat Uski🙂
Dil Ko teri Chahat Pe Bharosa Bhi Bahut Hai,
Aur Tujhse Bichar Jaane Ka Darr Bhi Nahi Jaata
Mere Chehre Se Mera Dard Na Parh Paoge Wasi,
Meri Aadat Hai Har Baat Pe Muskura Dena...
Do Pal Bhi Na Mile Mohabbat Ke Humein Ghalib,
🙃
Aur Badnaam Aese Huye Jaise Mohabbat Maine Ejaad Ki
😅
لے اڑی تجھ کو نگاہ شوق کیا جانے کہاں
تیری صورت پر بھی اب تیرا گماں ہوتا نہیں
Haya Nahin Hai Zamane ki Aankh Men
😌
baaqi
🙃
Khuda Kare Ki Javani Teri Rahe Be-Dagh
Waqt Rehta Nahi Kahin Tik Kar
😊
Adat Uski Bhi Admi Si Hai
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ASSALAMU ALAIKUM
کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو
دو دن میں یہ مزاج ہے آگے کی خیر ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain