میرے درد کو اظہار کا سلیقہ کہاں
یہ تو میرے لفظوں نے مخبری کر دی
بات کرتا ہے مختصر لیکن
روح کے تار چھیڑ دیتا ہے
شامِ فراق آئی تو دل ڈوبنے لگا
ہم کو بھی اپنے آپ پہ کتنا غرور تھا
کرتا ہوگا زمانہ بھی گردش تیرے گِرد
مگر میں اور ہوں، میری حدیں اور ہیں
درد ہے یا ـــــــ تیری طلب
جو بھی ہے ــــــ مسلسل ہے
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے
جب یاد کرنے والا کوئی نہ ہوں
کہ لازم نہیں کہ مرنے کیلئے روح پرواز ہو ساقی کچھ ناشائستہ لوگوں سے محبت بھی اکثر جیتے جی مار دیتی ہے ْ
———————————-
لوگ نہیں سمجھتے
دکھ انسان کی بنیاد ہلا دیتا ہے
کہ لوگ تو اکثرصلاح دے کرچلے جاتے ہیں مگر اب انہیں کون سمجھائے کہ سامنے والے کو صلاح کی نہیں بلکہ ساتھ کی طلب ہے
آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا
لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں
کہ لازم نہیں کہ ہر شخص سمجھ پاۓ میرے الفاظ کہ میں تو جون کی نسبت سے ہوں الفاظ نہیں جذبات لکھا کرتی ہوں
پھر یوں ہوا کہ ہجر کی شامیں ہوئی طویل
پھر یوں کہ چاند اندھیروں میں جا چھپا
کہ بہت دلکش چل رہا تھا یہ زندگی کا سفر کہ پھر اچانک وہ شخص ہم سےجدا ہوگیا ہاں یوں سمجھو کہ جیسے روح کا رشتہ جان سے جدا ہوگیا
اندرونی غم باہر کی
جوانی کھا جاتے ہیں
کہ کچھ دکھ ذندگی میں ایسے بھی ملتے ہیں جن کے بعد انسان کبھی سنبھل نہیں پاتا
————-
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہوں
کہ انسان لاکھ چاہے اپنی خواہشات مکمل کرلے مگر محبت کی خواہش ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہے
بیٹھے بٹھائے یوکبھی آیا تیرا خیال
ہم لاکھ غمزدہ تھے مگر مسکرا دیے
کہ اک تیری محبت نے ہی ہمیں سنبھالا تھا مگر تم بھی ہم سے بچھڑ کر کمال کرگئے
جن نظروں سے نظر انداز کرتے ہو انھی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاو گے
کاش کوئی ایسی ہوا چلے کون کس کا ہے پتہ چلے
لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی رویا نہیں کرتے اُنہیں کیا خبر پانی کے چشمے پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں
نہ جانے روٹھ کے بیٹھا ہے دل کا چین کہاں
ملے تو اس کو ہمارا کوئی سلام کہے
“لوگ ہمیشہ ساتھ تو رہتے ہیں مگر صرف یادوں میں
تــم مـیـری باتوں کا جـواب نهیـں دیتـے تو كيـا هـوا ”
“آؤ گے جـب هـمـاری قبـر پر تو هـم بھی ایسـا هی کریں گے
بات جب بھی بگڑی ہے لفظوں پہ بگڑی ہے”
“کاش کے ہم بے زبان ہوتے۔
اُلجھے اُلجھے بِکھرے بِکھرے روز و شب دیکھے گا کون ”
🥀لوگ تیرا جُرم دیکھیں گے،سبب دیکھے گا کون۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain