بیکار جائیں گے تیرے سب آنسو میتیں اٹھ کر چپ نہیں کرواتیں
محبت کے پیچھے دیوانے چلے آتے ہیں شمع کے پیچھے پروانے چلے آتے ہیں تم بھی چلے آنا میری موت پر کیونکہ اس دن بیگانے بھی چلے آتے ہیں
!موت بھی کم خوبصورت تو نہیں ہوتی ہوگی
جو بھی اس سے ملتا ہے جینا چھوڑ دیتا ہے
بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
اِک شخص سارے شہر کو…. ویران کر گیا
کیا اثاثہ ہے جسے کھو بھی نہیں سکتے ہیں
ہم ترے ہو کے ترے ہو بھی نہیں سکتے ہیں
دستک اور آواز تو
کانوں کے لئے ہے
جو روح کو سنائی دے
اسے خاموشی کہتے ہیں
لفظوں کی تمہید مجھے باندھنی نہیں آتی
بہت یاد آتے ہو سیدھی سی بات ہے
آنکھیں بھیگ جاتی ہیں تیری یاد سے
میں بہانہ کر دیتی ہوں آنکھوں میں درد ہے
تم سو گئے ہو روز کی طرح اپنے خوابوں کی دنیا میں
ہم نے آج پھر اتنی رات کر دی آپ کو یاد کرتے کرتے
یادوں کی قیمت وہ کیا جانے جو یادوں کو مٹا دیا کرتے ہیں
یادوں کا مطلب تو ان سے پوچھ جو یادوں کے سہارے جیا کرتے ہيں
جانتے ہیں کہ مارے جائیں گے ہم جو تجھ کو اگر نہیں بھولے
بات اک راز کی بتائیں کہ ھم تمہیں بھول کر نہیں بھولے
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا درد بانٹنے
بڑا ہی میٹھا زہر ہے تیری یادوں کا
مجھے عمر لگ جائے گی مرتے مرتے
ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے
سوجاؤ تو اٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو رولا دیتی ہیں
تعجب ہے مجھے لیکن مگر یہ دل نا جانے کیوں
روکا اس موڑ پر ایسے کے جسے گھر ہو یہ اسکا
ہوئی تھی دل کی تیز دھرکن جب کہا تھا اس نے
رو کر مجھ سے مجھے یاد بھی نہ کرنا اور مجھے یاد بھی نہ آنا
اگر روک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا__!!
کئی بار ایسا ہوا ہے تجھے یاد کرتے کرتے__!
دن تو کٹ ہی جاتا ہے دنیا کی رونق میں مگر
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں شام ڈھل جانے کے بعد
ہم تیری یادوں میں ایسے الجھے کے تیرے بعد
مجھے کوئی سلجھانے والا نہی ملا
یاد دل سے بھولائی نہیں جاتی یہ دل کی دولت روز لٹائی نہیں جاتی
کبھی یہ مت کہنا کہ آپ کو ہم بھول گئے یہ رشتوں کی دنیا روز بسائی نہیں جاتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain