Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

ہر رات تجھے بھول جانے کا ارادہ کر کے سو جاتی ہو
مگر میری صبح کا آغاز ممکن نہیں تیری یاد کے بغیر

LOVELY-00_me
 

رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر
جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی

LOVELY-00_me
 

اے رات چلی جا کیوں آئی ہے میری چوکٹ پر چھوڑ گئے
وه لوگ جن کی یاد میں ہم تیرے آنے کا انتظار کرتے تهے

LOVELY-00_me
 

الجھنوں میں ڈال کے خود کو بہت مصروف رکھا ہے
تیری یاد سے بچنے کا بہانہ ڈھونڈ رکھا ہے

LOVELY-00_me
 

تیری الفت کی قسم اگر تجھے دینا ہوتا دھوکہ
تو یوں تیری یاد میں رات بھر رویا نہ کرتے

LOVELY-00_me
 

نہیں رہتا کوئی شخص ادهورا کسی کے پیچھے
وقت گزر ہی جاتا ہے کچھ پا کر بھی کچھ کهو کر بھی

LOVELY-00_me
 

میں تو سمجھی تھی کہ اپنوں کو بھول جاٶں گی
مگر آج پھر ان کی یاد میںآنسو نکل پڑے

LOVELY-00_me
 

بھلائے نہیں بھولتی وہ یادیں تمھاری
وہ لہجہ تمھارا، وہ آنکھیں تمھاری.۔۔

LOVELY-00_me
 

بند کر دے ہیں میں نے دروازے عشق کے
مگر تیرى یاد ہے جو دراروں سے بهى آجاتى ہے

LOVELY-00_me
 

اور کچھ بھی نہیں سبب میری اداسی کا
لو کرتی ہوں اقرار مجھے تم یاد آتے ہو

LOVELY-00_me
 

میں تنہا اداس زندگی کا بوجھ اٹھا رہی ہوں
تیری یاد میں تھوڑی تھوڑی روز گھٹتی جارہی ہوں

LOVELY-00_me
 

میری گستاخیوں کو معاف کرنا جاناں میں
تمہیں تمہاری اجازت کے بغیر یاد کرتی ہوں

LOVELY-00_me
 

میری یادوں سے بچ نکلے تو وعدہ ہے میرا تم سے
میں خود دنیا سے کہہ دوں گی کمی میری وفا میں تھی

LOVELY-00_me
 

اس پل سے وہ مغرور ہو گیا جب سے میں نے
کہا یاد آتے ہو اور بہت ہی یاد آتے ہو

LOVELY-00_me
 

میری دھڑکن میری سانسیں میری پاگل آنکھیں
تجھے جب یاد کرتی ہیں دیوانہ وارکرتی ہیں

LOVELY-00_me
 

کون باتیں کرے تصویروں سے کون تنہائیاں آباد کرے
اسے ہر بار میں ہی یاد کرو وہ کبھی خود بھی مجھے یاد کرے

LOVELY-00_me
 

ہمیں کہاں فرصت کے موسم سوہنا دیکھے
تیری یاد سے نکلیں تو زمانہ دیکھیں

LOVELY-00_me
 

زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کر ٹال دوں
لیکن نمی آنکھوں کی کہتی ہے مجھے تم یاد آتے ہو

LOVELY-00_me
 

لے لو واپس یہ آنسو یہ تڑپ اور یہ یادیں
نہیں تم میرے تو پھر یہ سزائیں کیسی

LOVELY-00_me
 

اس کی خوشبو سے معطر ہے میری تنہائی
یاد اس کی مجھے تنہا نہیں ہونے دیتی