جن لوگوں کو الله تم سے دور کر دیتا ہے، اگر تمہیں ان کی حقیقت پتا چل جاے ناں، تو کبھی بھی تم ان کے لوٹ آنے کی تمنا بھی نہ کرو۔ اللّه کے ہر کام میں حکمت اور بھلائی پوشیدہ ہوتی ہے۔ جو چیز اللّه جانتا ہے وہ تم نہیں جانتے، اس لئے اللّه سے ضد نہ لگایا کرو اور اپنے فیصلوں کو اللّه کے حوالے کر کے مطمئن ہو جایا کرو۔ بیشک اللّه کے فیصلے ہماری خواہشوں سے زیادہ بہتر ہوتے ہیں۔ اور اللّه سب سے بہترین حکمت والا ہے۔ اس پر کامل یقین رکھو وہ کبھی بھی آپ کو نا امید نہ کرے گا۔ وہ آپ کو جہاں سے توڑے گا وہاں سے وہ آپ کو اپنے ساتھ جوڑے گا اور جسے وہ اپنے ساتھ جوڑ دے وہ انسان کبھی بھی ناکام نہیں ہو سکتا۔
اللہ کا رنگ...♥️🌸
اللہ دکھ نہیں دیتا , دکھ تو ہم خود خریدتے ہیں, کبھی غلط انتخاب سے, کبھی بے جا توقعات سے , کبھی خیالات سے اللہ تو بس آزماتا ہے اور وہ اپنوں کو ہی آزماتا ہے کہ میرا کون کتنا ہے...؟؟ کون محبت کے دعوے میں سچا ہے..؟؟
اور پتا ہے اگر اللہ ہمیں خود سے قریب کرنے کے بہانے نہ بنائے، گو ہمارے اور اللہ کے درمیان میلوں کے فاصلے آجائیں،اسکا آزمانا بھی محبت ہے۔۔۔♥️
جب سب ختم ہوجاتا ہے ہر رشتہ،ہر تعلق و محبت ،ہمت ختم ہوجاتی ہے سارے بھروسے ٹوٹ جاتے ہیں...اس وقت بھی اللہ کی ذات ہمیں کھڑا رکھتی ہے ، گرنے نہیں دیتی اپنا بھروسا، اپنا یقین ہے ،دوبارہ سے جینا سیکھاتی ہے اپنا احساس دلاتی ہے۔۔۔اس لیے تو کہتے ہیں اللہ محبت ہے
اللہ کی محبت آب حیات ہے♥️
Bakwas logon kch to sharm karlo
Sharm name ki koi chz nhi h tm logon mein bar barbkws karny ajaty
آپ کو شرم آنی چاہیے اس طرح کی بات کرتے ہوئے ۔۔
مائنڈ یور لینگویج علیزہ تم کافی بکواس کرچکی ہو اور میں سن چکا ہوں۔۔۔ اب اپنا منہ بند کرلو تو بہتر ہے ۔۔۔"
مجھے آپ سے نفرت ہے آپ دنیا کے سب سے گندے اور بدتمیز آدمی ہیں۔۔ وہ بلند آواز میں چلائی ۔۔۔ جواباً عمر نے زناٹے دار تھپڑ مارا تھا ۔۔۔ علیزہ گال پر ہاتھ رکھے بلکل ساکت رہ گئی تھی ۔۔۔"
دنیا میں آخری جو وہ کسی سے توقع کر سکتی تھی وہ عمر کا خود پر ہاتھ اٹھانا تھا۔۔" 🥺
امربیل
ایک ہی زندگی ہے اسے سادہ رہنے دیجیے.
ملنا چاہتے ہیں تو مدعو کر لیجئے ،
غلط فہمی دور کرنا چاہتے ہیں تو وضاحت کر لیجئے ،
کوئی سوال دل میں ہے تو پوچھ لیجئے ،
کوئی بات ناپسند ہے تو بتا دیجئے ،
انا کو دور چھوڑیئے اور اپنوں کو پاس لے آئیں.
کوئی معافی مانگے تو ضرور معاف کر دیں کیونکہ ایک ہی زندگی ہے۔ اسے آسان رہنے دیں اپنے لئے اور دوسروں کے لئے مشکل مت بنائیں۔*😊
اگر چوبیس گھنٹے پہلے کوئی مجھ سے پوچھتا
تم وجدان سے محبت کرتی ہو تو میں کہتی ہاں میں وجدان سے محبت کرتی ہوں لیکن اگر اس وقت کوئی مجھ سے یہ سوال پوچھے گا تو میں کہوں گی "میں وجدان سے محبت نہیں کرتی"🥀
وجدان کو لگا وہ سانس نہیں لے پائے گا
"مجھے وجدان سے عشق ہے"❤️
وجدان کو لگا اب وہ کبھی سانس نہیں لے پائے گا🥀
(ناول عشقِ آتش)
"میں مر جاؤں گی بابا! ۔ "
مر جاؤ گی تو تُمہیں کندھوں پر اُٹھا کر اپنے ہاتھوں سے دفنا آؤں گا لیکن اگر نافرمانی کروگی تو ، مرتے دم تک تُمہاری صورت نہیں دیکھوں گا! ۔ "
"اُس نے کہا تھا وہ مر جائے گی اور پھر وہ مر گئی! ۔ "💔🙂🥀🔥
آتشِ عِشق! ۔ "
#
نہ جانے کتنی مدت سے یہ دل میں ہے عمل جاری۔۔۔۔۔۔
ذرا سی ٹھیس لگتی ہے بہت سا ٹوٹ جاتا ہوں!!!!!!
سورۃ یوسف مثال ہے
کچھ چیزیں لمحوں میں نہیں دی جاتی
اکثر صدیوں میں تمہارے حصے میں لکھی جاتیں ہیں 🥀❤️
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے 😒
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے 🤫
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا 🙄
انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے 😓
اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا 😐
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے 😖😰
وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت 🫨😵💫
پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے 😦😥
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا 🤧
جب ان کے بچے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے
کبھی ۔کبھی اپنا آپ .....
جنت کے پتے میں "عائشہ گل"
نمل میں "حنین"
حالم میں "ایڈم"
اور
امربیل میں "علیزے"
جیسے لگتا ہے۔
جنہیں خاموشی سے اپنی فیلنگز چھپا کر ایک اچھے انسان کا رول نبھانا ہوتا ہے🤐😊
پہلے پہل جب ملاقات ہوئی تو اندازہ نہ تھا کہ بات اس قدر بڑھ جائے گی ہائے جب اندازہ ہوا تو بات بڑھ چکی تھی🍂
قرآن کی بےحرمتی ہو ہی نہیں سکتی۔۔۔
قرآن لوحِ محفوظ پر محفوظ ہے۔۔
قرآن حفاظ کے دلوں میں محفوظ ہے۔۔۔
وہ صرف ایک نسخہ جلا سکتے ہیں۔۔۔
یہ تو چنگیز خان نے بھی کیا تھا۔۔۔
مگر نہ قرآن ختم ہوا نہ اس کا نور۔۔۔
اور نہ قرآن سے محبت کرنے والے۔۔۔
دشمنوں کو حسد قرآن سے نہیں۔۔۔
قرآن کے نور ہدایت سے ہے۔۔۔
جس کو کوٸی نہیں روک سکتا۔۔۔
دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے اسلام
یورپ میں پھیل رہا ہے۔۔۔یعنی ان کے گھر میں۔۔
*آگ ان کے سینوں میں لگی ہے قرآن میں نہیں*
EID MUBARAK
ھم نے سوچا تھا کہ گھل مل کر ذرا کم ھو گا
رنج بڑھتا ہی گیا لوگوں سے شناسائی میں۔۔۔۔
"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓
اور میں نے فیصلہ کیا کہ اب کوئی بھی چلا جاۓ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا اور پھر بجلی چلی گئی۔۔۔😑
تم نے دیکھے ہیں کبھی درد کو سہتے ہوۓ__ لوگ
بھیگی آنکھوں سے "سب اچھا ہے" کہتے ہوۓ__ لوگ...!!
کوئی منزل ہے__ نہ رستہ ہے__نہ امید__نہ آس
وقت کے دھارے میں بے طرح سے بہتے ہوۓ__لوگ...!!
بجھتی آنکھوں کے دریچوں میں جلتے ہوۓ__ دکھ
کسی باندی کی طرح محل میں رہتے ہوۓ_لوگ...!!
ایک پل میں وہاں سے ہم اٹھے
بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے ۔۔!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain