Damadam.pk
Lofarr's posts | Damadam

Lofarr's posts:

Lofarr
 

ﺍﯾﺴﯽ ﻓﻀﺎ ﮐﮯ ﻗﮩﺮ ﻣﯿﮟ ، ﺍﯾﺴﯽ ھﻮﺍ ﮐﮯ ﺯھﺮ ﻣﯿﮟ
ﺯﻧﺪﮦ ھﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ؟

Lofarr
 

دلِ ناتواں پہ بڑے حادثے گزرے ہیں
تجھ سے پہلے بھی کئی معاشقے گزرے ہیں
عجب کشش ہے تیرے لب و لہجے میں
ورنہ غلام میرے قافیے گزرے ہیں
کیا دیکھتی ہو عرشٓ نشاں پیروں کے
تیری دید کو ترسے ہوئے قافلے گزرے ہیں

Lofarr
 

ہزاروں ڈگریاں لے کر، علم پر دسترس پا کر
چھلکتے لفظ آنکھوں سے، نہ پڑھ پاؤ تو جاہل ہو

Lofarr
 

اکیلے پَن کی وحشت سے نِکل کر مسکراؤں تو
محبت خواب ہی تو ہے اچانک جاگ جاؤں تو؟
سمجھ لینا یہ وہ دکھ ہے جسے میں کہہ نہیں پایا
سخن کو چھوڑ کر بِالفَرض مَیں کَتبے بناؤں تو..
ابھی مرنا پڑا مجھ کو ! مگر وہ پوچھنا یہ تھا!
خدا سے زندگی لے کر دوبارہ لوٹ آؤں تو؟
خدا سے مانگ کر تجھ کو خدا پر چھوڑ سکتا ہوں
اگر اس مسئلے میں،مَیں خدا کو بھی نہ لاؤں تو؟

Lofarr
 

اکیلا چھوڑنے والے، تو جانتا بھی ہے ؟؟
اکیلے شخص کو مرنے کے خواب آتے ہیں

Lofarr
 

دھیان کوئی نہیں دیتا دھڑکتے دل پر..😢
اعلان تین بار بڑے غور سے سنا جاتا ہے...🥀🖤🍁
____😢🦋

Lofarr
 

کس قدر معصوم,کتنی شوخ,مگر بے وفا.....
ہم نے پوچھا کون وہ گھبرا کے بولے زندگی...🥀💔

Lofarr
 

تو ایسے شخص کے دل کا ملال کیا جانے !
جو آئے تیری ہنسی دیکھنے کو، تو نہ ہنسے🔥

Lofarr
 

تو ایسے شخص کے دل کا ملال کیا جانے !
جو آئے تیری ہنسی دیکھنے کو، تو نہ ہنسے🔥

Lofarr
 

ہے کوئی درد مُسَلسَل رَواں دَواں مجھ میں
بَنا لیا ہے اُداسی نے اِک مَکاں مجھ میں

Lofarr
 

اپنی تصویر کو جاتے ہوئے چوما میں نے۔
ساتھ میں یہ بھی کہا خیر سے جانا آنا۔

Lofarr
 

جو چیز تقسیم کرو گے اسی چیز کی تمھارے پاس فراوانی ہو جائے گی پھر وہ دولت ہو ، عزت ہو ، علم ہو، درگزر ہو، کھانا ہو یا آسانیاں

Lofarr
 

آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی😢
وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟🖤

Lofarr
 

جِس طرح لِی ہے آپ نے،" بیمار "سے رُخصت؟
صاف لَگتا ہے"جنازے " میں نہیں آئیں گے ؟؟
🖤

Lofarr
 

میری آخری ہچکی کو ذرا غور سے سُن!
زندگی بھر کا خلاصہ اسی آواز میں ہے ! 💔💔

Lofarr
 

تمہارے بعد کا تو خیـــر کیـــــا کہیں
تمہارے ساتھ بھی بہت دُکھا ھے دل
_______________
💔...🥀😐

Lofarr
 

مَلتے رہو گے پھر کفِ افسوس عمر بھر
آ جاؤ کہ لحد میں اترنے لگے ہیں ہم
💔🔥

Lofarr
 

یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں🙂💔

Lofarr
 

تم تو حل تھے میری اذیت کا ___
تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے؟

Lofarr
 

دوا اثر نہ کرے تو ___ نظر اتارتی ہے'__؟؟
-
-
-
ماں ہے جناب ___ وہ کہاں ہار مانتی ہے'__*
----
I love you Ammi jan😘