اکیلے پَن کی وحشت سے نِکل کر مسکراؤں تو محبت خواب ہی تو ہے اچانک جاگ جاؤں تو؟ سمجھ لینا یہ وہ دکھ ہے جسے میں کہہ نہیں پایا سخن کو چھوڑ کر بِالفَرض مَیں کَتبے بناؤں تو.. ابھی مرنا پڑا مجھ کو ! مگر وہ پوچھنا یہ تھا! خدا سے زندگی لے کر دوبارہ لوٹ آؤں تو؟ خدا سے مانگ کر تجھ کو خدا پر چھوڑ سکتا ہوں اگر اس مسئلے میں،مَیں خدا کو بھی نہ لاؤں تو؟
اکیلا چھوڑنے والے، تو جانتا بھی ہے ؟؟ اکیلے شخص کو مرنے کے خواب آتے ہیں
دھیان کوئی نہیں دیتا دھڑکتے دل پر..😢 اعلان تین بار بڑے غور سے سنا جاتا ہے...🥀🖤🍁 ____😢🦋
کس قدر معصوم,کتنی شوخ,مگر بے وفا..... ہم نے پوچھا کون وہ گھبرا کے بولے زندگی...🥀💔
تو ایسے شخص کے دل کا ملال کیا جانے ! جو آئے تیری ہنسی دیکھنے کو، تو نہ ہنسے🔥
تو ایسے شخص کے دل کا ملال کیا جانے ! جو آئے تیری ہنسی دیکھنے کو، تو نہ ہنسے🔥
ہے کوئی درد مُسَلسَل رَواں دَواں مجھ میں بَنا لیا ہے اُداسی نے اِک مَکاں مجھ میں
اپنی تصویر کو جاتے ہوئے چوما میں نے۔ ساتھ میں یہ بھی کہا خیر سے جانا آنا۔
جو چیز تقسیم کرو گے اسی چیز کی تمھارے پاس فراوانی ہو جائے گی پھر وہ دولت ہو ، عزت ہو ، علم ہو، درگزر ہو، کھانا ہو یا آسانیاں
آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی😢 وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟🖤
جِس طرح لِی ہے آپ نے،" بیمار "سے رُخصت؟ صاف لَگتا ہے"جنازے " میں نہیں آئیں گے ؟؟ 🖤
میری آخری ہچکی کو ذرا غور سے سُن! زندگی بھر کا خلاصہ اسی آواز میں ہے ! 💔💔
تمہارے بعد کا تو خیـــر کیـــــا کہیں تمہارے ساتھ بھی بہت دُکھا ھے دل _______________ 💔...🥀😐
مَلتے رہو گے پھر کفِ افسوس عمر بھر آ جاؤ کہ لحد میں اترنے لگے ہیں ہم 💔🔥
یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں🙂💔
تم تو حل تھے میری اذیت کا ___ تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے؟
دوا اثر نہ کرے تو ___ نظر اتارتی ہے'__؟؟ - - - ماں ہے جناب ___ وہ کہاں ہار مانتی ہے'__* ---- I love you Ammi jan😘
"زندگی میں وہ ایک شخص ڈھونڈو جس سے بات کرتے ہوئے آپ کو الفاظ کا چناؤ نہ کرنا پڑے" ❤
ہوئی ہے عمر ابھی بیس سال مشکل سے ابھی سے لگ گئی بیماری سانس بھولنے کی
لامحدود مایوسی ہے ۔🥀 بےانتہا محبت کےبعد🥀