بدل گئے میرے موسم🍁
تو یار اب آئے😥
غموں نے چاٹ لیا💔
غم گسار اب آئے😥
یہ وقت.....🕟
اس طرح رونے کا تو نہیں لیکن😭
میں کیا کروں🤷🏻♂️
کہ میرے سوگوار اب آئے
😥
✨ Os writers ✨
سوائے دھوکے کے وہاں اور کچھ نہیں 🙂
ایک شہر مشہور ہے حیدرآباد _ کہ نام سے 🖤
دل کے ٹانکے اُدھڑ گۓ شاید
آج روۓ تو سُرخ تھے آنسو ۔💔🙂
کاسہ دید میں ڈالی بھی تو حسرت ڈالی
یعنی آنکھوں کو بخشے بھی تو آنسو بخشے
سواری صرف ایک اُتری اور میں
بھری گاڑی میں تنہا رہ گیا
رشتے نبھانے کا ظرف _____ نہ ہو تو 🔥🔥
رشتے بنانے سے بھی _____ گریز کرنا چاہیے ✌🔥
تجھے ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن
ہائے انسان تو درندوں سے بھی بدتر نکلا ✨💔
تجھے اجاڑ کر بھی ترس نہ آیاــــــــــــــــ
صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ میری داستان سن کر روتے ہیں😭💔
مذہب تو میرا بھی وھی ھے جو یوسف کا تھا ،،🥀غالب🌹
پھر کوئ ھمیں کیوں نھئ چاھتا ضلیخا کی ترھا
آنکھوں کا رنگ بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص ایک شام میں کتنا بدل گیا
اٹھ کر چلا گیا کوئی وقفے کے درمیاں
پردہ اُٹھا تو سارا تماشا بدل گیا
حیرت سے سارے لفظ اُسے دیکھتے رھے
باتوں میں اپنی بات کو کیسا بدل گیا
آنکھوں میں جتنے اشک تھے جگنو سے بن گئے
وہ مُسکرایا اور میری دُنیا بدل گیا
شاید وفا کے کھیل سے اُکتا گیا تھا وہ
منزل کے پاس آ کے جو رستہ بدل گیا
اسے خبر تھی کہ اس کے بغیر مشکل ہے
مجھے سکوں کی دعا دے کے رو پڑا خود بھی
اتنا قریب آگیا تھا وہ
مجھے لگا وہ میرا ہی ہے
اللہ کی محبت میں گرنے والے آنسو کا قطرہ بیشک بہت چھوٹا ہوتا ہے
مگر اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے
بچهڑنے والے کا بهرم رکهنا تها
😢🤕
۔۔مرشد۔۔
سو ہم نے خود کو بےوفا لکها 🔥💔
صرف وقت گزارنا ہو تو کسی اور کو اپنا لینا
ہم پیار اور دوستی عبادت کی طرح کرتے ہیں
محبت ہر انسان کو آزماتی ہے
کسی سے روٹھ جاتی ہے تو کسی پر مسکراتی ہے
محبت چیز ہی ایسی ہے
کسی کا کچھ نہیں جاتا
اور کسی کی جان چلی جاتی ہے😔😔😔
خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔💯💔🔥
ﺍﯾﺴﯽ ﻓﻀﺎ ﮐﮯ ﻗﮩﺮ ﻣﯿﮟ ، ﺍﯾﺴﯽ ھﻮﺍ ﮐﮯ ﺯھﺮ ﻣﯿﮟ
ﺯﻧﺪﮦ ھﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ؟
دلِ ناتواں پہ بڑے حادثے گزرے ہیں
تجھ سے پہلے بھی کئی معاشقے گزرے ہیں
عجب کشش ہے تیرے لب و لہجے میں
ورنہ غلام میرے قافیے گزرے ہیں
کیا دیکھتی ہو عرشٓ نشاں پیروں کے
تیری دید کو ترسے ہوئے قافلے گزرے ہیں
ہزاروں ڈگریاں لے کر، علم پر دسترس پا کر
چھلکتے لفظ آنکھوں سے، نہ پڑھ پاؤ تو جاہل ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain