عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھو....!! ایک دھاگہ جو کُھلے، شال اُدھڑ جاتی ہے....!! آپ پوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے.!!؟؟ صاحب ! عشق میں تو کھال اُدھڑ جاتی ہے____!!!!
سوچا ھے ھم بھی شاعری پر کتاب لکھیں گے اس کتاب میں ھم اپنی پہلی ملاقات لکھیں گے لکھیں گے تیری ادا تیری ہر بات لکھیں گے ہم تیرے لیے اپنے جذبات لکھیں گے لکھیں گے جب کتاب پر ہم پہلی غزل اس غزل میں تیرےمسکرانے کا انداز لکھیں گے لکھیں گے کتنا حسین ھے ھمارے یار کا چہرہ ھم تیرے سارے اس میں کمالات لکھیں گے جو نہ لکھیں گے وہ ھو گی فقد تیری بے وفائی باقی اس میں تیرے سارے خیالات لکھیں گے ایک تو لکھیں گے اس میں ھم اپنا تڑپنا اور اس کے بعد سارے حالات لکھیں گے لکھیں گے ھم اپنی تنہائی کا عالم جب سایہ بھی ساتھ چھوڑجاۓ وہ لمحات لکھیں گے لکھیں گے اس میں کیسے زندہ جلتا ھے کوئی ھم عشق کی ساری تفصیلات لکھیں گے لکھیں گے اس کتاب کا جب آخری ورک اس ورک پہ ھم عشق میں وفات لکھیں گے