Damadam.pk
MAKT_PAK's posts | Damadam

MAKT_PAK's posts:

MAKT_PAK
 

اس نے جب تمہاری بات سنی ہی نہیں ہے تو کیوں فضول کی بک بک اسکے سامنے کرتی ہو اے دنیا
مانتی بھی ہو وہ تھوڑا الگ ہے تو رہنے دو اسکو تھوڑا الگ دنیا سے

MAKT_PAK
 

میرا ایک دوست مجھے کہہ رہا تھا کہ میرے پاس اگر آجکی تاریخ میں صرف پانچ ہزار ہی بٹ کوائن ہوتے تو آج میں اپنے پورے شہر نا صحیح آدھے شہر کا تو مالک بن گیا ہوتا۔
اس پہ میں بولا،بیٹے بلی کو خواب میں چھیچھڑے ہی نظر آتے ہیں۔
😂

MAKT_PAK
 

https://www.facebook.com/share/r/1F6a713cjY/
.
.
.
Ao bachon aaj me aapko wo chez dekha raha Jo shaid aaj sy pehly aapny nahi dekhi hogi

MAKT_PAK
 

⚠️ احتیاطی تدابیر
ناشپاتی ٹھنڈی تاثیر رکھتی ہے،اس لیے نزلہ، زکام یا گلے کی سوزش میں احتیاط سے استعمال کریں۔
خالی پیٹ زیادہ مقدار میں کھانے سے پیٹ میں گیس یا درد ہو سکتا ہے۔
ہمیشہ اچھی طرح دھو کر اور اچھی حالت والی ناشپاتی استعمال کریں۔
📚 نتیجہ
ناشپاتی صرف ایک مزیدار پھل نہیں بلکہ ایک مکمل قدرتی دوا ہے۔ اسے اپنی روزمرہ زندگی میں شامل کر کے کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھایا جا سکتا ہے۔
چاہے آپ وزن کم کرنا چاہتے ہوں،دل کو صحت مند رکھنا چاہتے ہوں یا نظامِ ہضم بہتر بنانا ہو۔
ناشپاتی ہر پہلو سے مفید ہے۔

MAKT_PAK
 

✅ 8. خون کی کمی (Anemia) کا علاج
ناشپاتی میں فولک ایسڈ پایا جاتا ہے، جو آئرن کے ساتھ مل کر خون کی پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔ خاص طور پر حاملہ خواتین کے لیے ناشپاتی نہایت مفید سمجھی جاتی ہے۔
✅ 9. دماغی صحت اور سکون
ناشپاتی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس دماغ کو فری ریڈیکلز کے اثر سے بچاتے ہیں، جس سے یادداشت بہتر ہوتی ہے اور ڈپریشن جیسی کیفیت سے نجات ملتی ہے۔
🌿 اسلامی اور روحانی پہلو
اگرچہ احادیث میں ناشپاتی کا خاص طور پر ذکر نہیں آتا، تاہم قرآن مجید میں پھلوں کی عمومی افادیت اور ان کے جنت میں موجود ہونے کا بار بار ذکر کیا گیا ہے:
> "وَفَاكِهَةٍ كَثِيرَةٍ"
“اور بہت سے پھل ہوں گے”
(الواقعہ: 32)
یہ ہمیں بتاتا ہے کہ پھل قدرت کا نہایت قیمتی تحفہ ہیں اور ناشپاتی ان میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔

MAKT_PAK
 

✅ 5. مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہے
اس میں وٹامن C، فلیونوئڈز، اور اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو جسم کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت دیتے ہیں، خاص طور پر موسمی وائرسز اور الرجیز سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔
✅ 6. جلد اور بالوں کیلئے فائدہ مند
ناشپاتی میں موجود وٹامن C اور کاپر جیسے اجزاء جلد کی تازگی، بالوں کی چمک اور جلدی زخموں کی شفا میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس کے رس کو چہرے پر لگانے سے جلد نرم اور شفاف ہوتی ہے۔
✅ 7. ہڈیوں کی مضبوطی میں معاون
ناشپاتی میں بورون (Boron) اور میگنیشیئم ہوتا ہے، جو جسم کو کیلشیم جذب کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یوں یہ بڑھاپے میں ہڈیوں کے بھربھرے پن (Osteoporosis) سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

MAKT_PAK
 

✅ 2. دل کی صحت کا محافظ
پوٹاشیم اور فائبر کا امتزاج دل کے لیے بہترین ہے۔ ناشپاتی خون کی نالیوں کو کھولتی ہے، بلڈ پریشر کو متوازن رکھتی ہے، اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرتی ہے، جس سے دل کے امراض کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔
✅ 3. ذیابیطس (شوگر) میں مفید
ناشپاتی میں قدرتی مٹھاس ہوتی ہے لیکن اس کا گلیسیمک انڈیکس کم ہوتا ہے، جس کی وجہ سے یہ شوگر کے مریضوں کے لیے محفوظ ہے۔ یہ خون میں گلوکوز کی سطح کو آہستہ آہستہ بڑھنے دیتی ہے۔
✅ 4. وزن کم کرنے میں مددگار
ناشپاتی نہ صرف کم کیلوریز رکھتی ہے بلکہ پیٹ کو بھرا بھرا رکھنے کا احساس بھی دلاتی ہے۔ یہ ان لوگوں کے لیے بہترین انتخاب ہے جو وزن کم کرنا چاہتے ہیں۔

MAKT_PAK
 

🍐 ناشپاتی: قدرت کا شاندار تحفہ
از: حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اویس خان ترین
ناشپاتی ایک نرم و ملائم، خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور پھل ہے، جسے دنیا بھر میں صدیوں سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس کی تاثیر ٹھنڈی، مزاج نرم، اور فائدے بے شمار ہیں۔ جدید سائنسی تحقیق ہو یا قدیم طب، ہر نظامِ صحت ناشپاتی کی افادیت کو تسلیم کرتا ہے۔ آئیے اس کے فوائد کو ایک جامع انداز میں دیکھتے ہیں:
✅ 1. نظامِ ہضم میں بہتری
ناشپاتی فائبر سے بھرپور پھل ہے۔ ایک درمیانے سائز کی ناشپاتی میں تقریباً 5 گرام فائبر ہوتا ہے، جو قبض دور کرنے اور آنتوں کی حرکت کو فعال رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ معدے کی تیزابیت کو بھی کم کرتا ہے اور سینے کی جلن سے نجات دلاتا ہے۔

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/bctCJ1OS2zU?si=5I8J4V4oYyly9gAD
.
.
.
Saaiyaan Full Song | Ta Ra Rum Pum | Saif Ali Khan, Rani Mukerji | Vishal Dadlani | Vishal & Shekhar

MAKT_PAK
 

کہتے ہیں محبت غریب لوگوں کو راس نہیں آتی،اسلیئے ہم محبت سے دور ہی رہتے ہیں
سنا ہے،جو لوگ محبت کرتے ہیں پھر وہ پوری پوری رات روتے ہیں
چلو گر ایسا ہے تو پھر ہم محبت نہیں کرتے ہیں

MAKT_PAK
 

سرکاری ملازمین افسروں کو ہر ماہ سرکاری خزانے سے اپنی پینشن اور تنخواہیں ذیادہ نہیں لگتی جو انکے خود کے اکاؤنٹ میں پیسے آتے ہیں مگر مزدور کی ذرا سی تنخواہ یا دیہاڑی انکو بہت ذیادہ لگتی ہے کیوں کہ وہ انکو خود دینی پڑتی ہے اپنی جیب سے۔

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/wDheWYmNEhQ?si=K2ukL3XyOCFzinbf
.
.
.
Aisa Des Hai Mera Song | Veer-Zaara | Shah Rukh Khan, Preity Zinta | Lata Mangeshkar, Udit Narayan

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/2zUg7UOyRMw?si=YXogDekUjgFIlvKh
.
.
.
DESH MERE (Lyrical) | Bhuj: The Pride Of India| Ajay D, Sanjay D | Arijit Singh | Arko, Manoj M

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/g62J-8nV5FI?si=rxBlGnilMBFaB1NX
.
.
.
Challa (Main Lad Jaana) - Full Video | URI | Vicky Kaushal , Yami Gautam | Shashwat S, Romy & Vivek

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/kd-6aw99DpA?si=EEdQUs3BK20TCOc7
.
.
.
Full Video: "Chak Lein De" | Chandni Chowk To China | Akshay Kumar, Deepika Padukone | Kailash Kher

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/9iIX4PBplAY?si=4bD7UytPDFPtbsKp
.
.
.
Sanju: KAR HAR MAIDAAN FATEH Full Video Song | Ranbir Kapoor | Rajkumar Hirani

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/abiL84EAWSY?si=xfgk7Ioyx1btq56k
.
.
.
Sultan Title Song | Salman Khan, Anushka Sharma | Sukhwinder Singh, Shadab Faridi, Vishal & Shekhar

MAKT_PAK
 

جان سات سمندر تو آپکے ساتھ پار کر کے نہیں جاسکتا میں کبھی بھی
مگر اپنی بائیک پہ آپکو روز آفس سے گھر اور گھر سے آفس لیکر ضرور ساتھ جا سکتا ہوں۔
🙂

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/40ZVxZjCPcE?si=2uFO3zw6N8Bc4-Ut
.
.
.
Hawayein 8K/4K Music Video | Shah Rukh Khan, Anushka Sharma | Arijit Singh | Jab Harry Met Sejal

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/rkWJyMhIWLo?si=iJyS8l-wvjoX8LGr
.
.
.
Dekhte Dekhte Full Song | Batti Gul Meter Chalu | Atif Aslam | Shahid K Shraddha K | Nusrat Saab