https://youtu.be/MRTvmciwGeg?si=_AgCdTTENtHzH1j_
۔
۔
۔
Labaik Ya Aqsa | Hammad Nagri | Tarana Al Quds 2025 | New Naat 2025 | Nasheed
https://youtu.be/tKXLSPE9znE?si=E7FOMZnXx5GxYz8U
۔
۔
۔
Palestine Tarana - Labbaik Ya Aqsa - Hazir Hai Hazir Hai Jaan Apni Palestine - Hafiz Tahir Qadri
نتیجہ اور پیغام
مسجد اقصیٰ صرف ایک عبادت گاہ نہیں بلکہ اسلام کی روحانی، تاریخی اور سیاسی علامت ہے۔
یہ وہی مقام ہے جہاں:
انبیاء نے نمازیں ادا کیں،
نبی کریم ﷺ نے معراج سے پہلے قیادت فرمائی،
اور آج بھی یہ مظلوم مگر عظیم مقام ہماری امت کی غیرت اور بیداری کا تقاضا کرتا ہے۔
باب 4: انبیاء علیہم السلام اور مسجد اقصیٰ
4.1 حضرت سلیمان علیہ السلام کی تعمیر
حدیث:
حضرت نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
> "جب حضرت سلیمان علیہ السلام نے بیت المقدس مکمل کیا تو اللہ سے تین دعائیں مانگیں،تیسری دعا یہ تھی کہ جو کوئی یہاں صرف نماز کے لیے آئے،اس کے تمام گناہ معاف ہوں جیسے وہ آج ہی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہو۔"
(سنن نسائی، کتاب المساجد، باب فضل الصلاة فی المسجد الاقصیٰ)
باب 5: مسجد اقصیٰ اور امت مسلمہ کی ذمہ داری
5.1 حفاظت کا حکم
مسجد اقصیٰ کی حفاظت پوری امت مسلمہ کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔یہ مقام نہ صرف تاریخی بلکہ روحانی لحاظ سے بھی امت کی وحدت کا مرکز ہے۔
باب 6: مسجد اقصیٰ کی موجودہ حالت
1967ء سے اب تک اسرائیل کی فوجی تسلط میں ہے۔
مسلمانوں کو عبادت سے روکا جاتا ہے۔
آئے دن حملے،بے حرمتی اور مظالم جاری ہیں۔
باب 3: احادیث نبوی ﷺ میں مسجد اقصیٰ
3.1 تین مقدس مساجد کا ذکر
حدیث:
> "لا تُشَدُّ الرِّحالُ إلَّا إلى ثلاثةِ مساجدَ: المسجدِ الحرامِ،ومسجدِ الرَّسولِ ﷺ،ومسجدِ الأقصى"
(صحیح بخاری،حدیث 1189،صحیح مسلم، حدیث 1397)
ترجمہ:
"سفر صرف تین مساجد کی طرف جائز ہے: مسجد حرام،مسجد نبوی ﷺ اور مسجد اقصیٰ۔"
3.2 ایک نماز کا ثواب
حدیث:
> "صلاةٌ في المسجدِ الحرامِ بمائةِ ألفِ صلاةٍ، وصلاةٌ في مسجدي بألفِ صلاةٍ،وصلاةٌ في المسجدِ الأقصى بخمسمائةِ صلاةٍ"
(ابن ماجہ،حدیث 1406، صحیح chain)
ترجمہ:
"مسجد حرام میں ایک نماز ایک لاکھ نمازوں کے برابر ہے،مسجد نبوی ﷺ میں ایک نماز ہزار نمازوں کے برابر ہے اور مسجد اقصیٰ میں ایک نماز پانچ سو نمازوں کے برابر ہے۔"
مسجد اقصیٰ وہی مقام ہے جہاں تمام انبیاء نے نبی کریم ﷺ کی امامت میں نماز ادا کی۔
باب 2: مسجد اقصیٰ کی اولین حیثیت – قبلہ اول
2.1 ابتدائی قبلہ
نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے تقریباً 16 تا 17 ماہ تک مسجد اقصیٰ کی طرف رخ کر کے نماز ادا کی۔
2.2 قرآن میں تبدیلی قبلہ کا ذکر:
> قَدْ نَرَىٰ تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ ۖ فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا ۚ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ
(سورۃ البقرۃ، آیت 144)
ترجمہ:
"ہم دیکھتے ہیں کہ آپ (اے نبی ﷺ) آسمان کی طرف اپنا منہ بار بار اٹھاتے ہیں تو ہم آپ کو اس قبلے کی طرف پھیر دیں گے جو آپ کو پسند ہے۔پس اپنا منہ مسجد حرام کی طرف پھیر لیجیے۔"
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
عنوان: مسجد اقصیٰ کی مکمل تاریخ قرآن و احادیث کی روشنی میں
تحریر: Dr. Allama Muhammad Awais Khan Tareen
باب 1: قرآن مجید میں مسجد اقصیٰ کا تذکرہ
1.1 سورۃ الإسراء (بنی اسرائیل) – معراج کا واقعہ
آیت:
> سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَىٰ بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى الَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ آيَاتِنَا ۚ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ
(سورۃ الإسراء، آیت 1)
ترجمہ:
"پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے (محمد ﷺ) کو رات کے وقت مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گئی، جس کے گرد ہم نے برکت رکھی ہے تاکہ ہم اسے اپنی نشانیاں دکھائیں۔ بے شک وہ خوب سننے والا،دیکھنے والا ہے۔"
تشریح:
یہ وہ مقام ہے جہاں سے نبی کریم ﷺ کو آسمانوں کی سیر (معراج) کے لیے اُٹھایا گیا۔
https://youtu.be/0z6aMTkx5FY?si=Lg4xJqGzRYOJopFL
.
.
.
لبيك يا اقصى
https://youtu.be/fExXCBCnSF8?si=ChEIf-UppGzGPJWf
.
.
.
Super Hit Motivational Nasheed | Al Qudsu Lana | Beat Version | Abdullah Mehboob | Faris Club
Me ny new mehfil banai hai,Palestine Gaza Masjid E Aqsa Sy Muhabat Krny Walon Ko Dil Ki Gehraiyon Sy Welcome.
نصرمن الله وفتح قريب ط
یااللّٰہ پاک رو رو کے آپ سے دعا مانگ رہا ہوں میری دعا قبول و منظور فرما لیں آپکو آپکے پیارے محبوب اور سارے معصوم پیغمبروں کا واسطہ،بی بی پاک دامن کا واسطہ ان معصوموں کا واسطہ جو کربلا میں شہید ہوئے تھے اور جو ابھی غزہ فلسطین میں بے گناہ شہید کر دیئے گئے۔
آمین ثم آمین
یااللّٰہ! پاک یا تو فلسطین اور غزہ میں امن قائم کر دے یا پھر ہمیں وہاں اپنی جان کی شہادت کا نظرانہ پیش کرنے بھیج دے۔
سب ملکر بولو
آمین ثم آمین
اللّٰہ کی قسم میں نے کھانے کیلئے ایک عدد پانی کی بوتل اور بھنے ہوئے چنے خرید لیے ہیں،تاکہ جب بھی میں فلسطین،غزہ جاؤں تو اپنے کسی دوسرے بھائی،بہن پہ بوجھ نہ بنوں۔
اللّٰہ اکبر
🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀
🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀
فلسطین غزہ جانے والے بھائیوں اگر مسجد اقصیٰ کی حفاظت کیلئے جوانوں کی کمی پڑے تو مجھے بھی ساتھ لے جانا۔کم سے کم جسم پہ بم باندھ کر دشمنوں کے ٹھکانے میں گھس جاؤں گا اور شہادت کی موت مروں گا جو کم سے کم ابھی کی ذلت بھری زندگی سے تو بہت اچھی ہوگی اور ویسے بھی جب دین ہی نا رہے تو ایسی زندگی کا میں نے اچار ڈالنا ہے زندہ رہ کر۔
اللّٰه اكبر
https://youtu.be/nrBfRVdPzpQ?si=cqfHRzAIQilqXa-W
.
.
.
Super Hit Nasheed - Chal Falastine Bachane Chalain - Rao Arsal - Cheetah Productions - Duff
مسجد اقصیٰ کو بچانے کیلئے جوان کم پڑ رہے ہیں تو مجھے لے جاؤ،میں اپنے جسم سے بم باندھ کر دشمن کے ٹھکانے میں گھس جاؤں گا۔کم سے کم ذلت کی موت تو نہیں مروں گا اپنے ملک کے کسی ہسپتال کے بستر پہ۔
اے میرے رب!
ہم بےحس ہو چکے ہیں،ہم غفلت میں ڈوب چکے ہیں۔ہماری اس سنگ دلی پر ہمیں معاف فرما دے۔ہم واقعی ظالم لوگ بن چکے ہیں۔
یااللّٰہ!
ہمیں بیداری عطا فرما،ہمارے دلوں کو نرم کر دے،ہمیں محض دعاؤں پر اکتفا کرنے والوں سے نکال کر مظلوموں کی عملی مدد کرنے والوں میں شامل فرما دے۔ہمیں وہ امت بنا دے جو امتِ وسط کہلانے کے قابل ہو۔
آمین یا رب العالمین۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain