❤ارادے پھر سے جانے کے❤ ❤نہیں لانا تم ہی آنا❤ ❤میری دہلیز سے ہو کر❤ ❤ہوائیں جب گزرتی ہیں❤ ❤یہاں کیا دھوپ کیا ساون❤ ❤ہوائیں بھی برستی ہیں❤ ❤ہمیں پوچھو کیا ہوتا ہے❤ ❤بنا دل کے جئیے جانا❤ ❤بہت آئی گئی یادیں❤ ❤مگر اس بار تم ہی آنا❤ ❤کوئی تو راہ وہ ہو گی❤ ❤جو میرے گھر کو جاتی ہے❤ ❤کرو پیچھا صداؤں کا❤ ❤سنو کیا کہنا چاہتی ہیں❤ ❤تم آؤ گے مجھے ملنے❤ ❤خبر یہ بھی تم ہی لانا❤ ❤بہت آئی گئی یادیں❤ ❤مگر اس بار تم ہی انا❤۔۔۔۔ 💦💕♥️💦💕♥️💦💕♥️💦💕♥️
❤تیرے جانے کا غم❤ ❤اور نا آنے کا غم❤ ❤پھر زمانے کا غم❤ ❤کیا کریں؟❤ ❤راہ دیکھے نظر❤ ❤رات بھر جاگ کر❤ ❤پر تیری تو خبر❤ ❤نہ ملے❤ ❤بہت آئی گئی یادیں❤ ❤مگر اس بار تم ہی آنا❤
خود کو خود میں دفن کر دیا___ خود کو قبر بنا کے ہم نے ... زندہ لاش بن گئے ہم ___ تیرے چھوڑ جانے کے بعد ... .💘💕💐🌹🌹💐💐💐💐👌👌💘 💘 💕 💕 💘 💘 💕 💕 💘 💘 💕 💘 💘 💕 💘 💘 💕 💘 💘🌹💐🌹🌹 💕 💕 💘 💕 💕 💘 💘 💕 💕🌹
اس دنیا میں غیر تو کیا اپنے ہی چھوڑ جاتے ہے ۔۔ ھم اکیلے تھے اکیلے رہ جاتے ہے ۔۔۔ کس کو سناے اپنے درد دل کی داستان ۔ مرہم لگانے والے ہی زخم دے جاتے ہے ۔۔