Damadam.pk
MRF_619's posts | Damadam

MRF_619's posts:

MRF_619
 

شام ڈھلنے لگے تو اس شخص سے کم کم ملنا
اکثر شام کے وقت محبت پر زوال آتے ہیں 😢😢

MRF_619
 

سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے..*
*سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں.........*

MRF_619
 

کانٹــــــــوں کو پــلا کـــے خــــــــون اپنــــا
راھــــوں مــیں گلاب بــــــــو رھــــا ھــــوں

MRF_619
 

وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ھے
کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ھے
عجیب شخص ھے، ملتا ھے کچھ نہیں کہتا
جواب سب کو مگر حسبِ حال دیتا ھے
براۓ نام بھی جس کو وفا نہیں آتی
وہ سب کو اپنی وفا کی مثال دیتا ھے
جنون، عشق کے ہوتے ہیں مختلف آداب
کسی کو ہجر، کسی کو وصال دیتا ھے
یہ وہ ہنر ھے جو ہر شخص کو نہیں آتا
وہ آنسؤں کو تبسم میں ڈھال دیتا ھے
کسی کے درد کا احساس اس کو کیا ہوگا
خوشی سمجھ کے جو دل کو ملال دیتا ھے
سکوتِ آئینہء وقت ٹوٹ جاتا ھے
فضاء میں جب کوئی پتھر اچھال دیتا ھے
کبھی تو ہاتھ وہ لمحہ بھی آ ہی جائے گا
جو پاۓ وقت میں زنجیر ڈال دیتا ھے
تعلق اپنا ھے اعجاز اس قبیلے سے
بھلائی کر کے جو دریا میں ڈال دیتا ھے

MRF_619
 

کوئى اداس ھوتا ھے تو ھم تڑپ جاتے ھين.
کشمیری
آج ھم اداس ھوۓ تو کسى نے حال تک نهين پوچھا.💔

MRF_619
 

مجھے تم سے کوئی گلہ نہیں کہ میں یاد تم کو نہ آ سکا 💔
مگر اتنی بات ضرور ھے تمہیں نہ دل سے بھلا سکا

MRF_619
 

اِک یہ جہاں ،اک وہ جہاں،
ان دو جہاں کے درمیاں
بس فاصلہ اک سانس کا،
جو چل رہی تو یہ جہاں،
جو رک گئی تو وہ جہاں۔

MRF_619
 

پھر ایک شام یوں ہوا
میں نے کہا
نہ ملا کرو اداس لوگوں سے
حسن تمارا کہیں بکھر نہ جائے
وہ بولے
حسن میں کیا بری چیز ہے خیام
جو بھی دیکھتا ہے بری نگاہ سے دیکھتا ہے
شام ڈھلے ۔دل جلے

MRF_619
 

اضافی اشعار
ساتھ کوئی نہیں تو غم کیسا
یہی کافی نہیں حیات ہیں سب
کون بنتا ہے دنیا اب کسی کی
اپنی اپنی ہی کائنات ہیں سب
ایک میں ہی ہوں راہ کا پتھر
بیش قیمت نوادرات ہیں سب

MRF_619
 

اپنی اپنی یہاں پہ ذات ہیں سب
میں سمجھتا تھا میرے ہاتھ ہیں سب
لوٹ کر خود بھی وہ نہیں آیا
وہ جو کہتا تھا تیرے ساتھ ہیں سب
یہ محبت یہ روشنی خوشبو
عمرِ رفتہ کے حادثات ہیں سب
جس سے ملئے سبق نیا لیجے
کیا حسیں لوگ واردات ہیں سب
میرا کردار ہی کہانی ہے
باقی کردار واقعات ہیں سب
آپ اک آپ آپ ہی بس آپ
کتنے دل کش معاملات ہیں سب
حالتِ عشق میں سکون بھی ہو
یہ خیالات واہیات ہیں سب
کارِ آساں نہیں حیات مری
میرے حصے میں سومنات ہیں سب
دل پہ مت لیجئے ارے ابرک
سانس تک ہی تو مشکلات ہیں سب

MRF_619
 

میرے گاؤں میں مجھے دیکھنے آئی ہوگی
سیر کرنے تو وہ ناران، کاغان بھی جا سکتی تھی

MRF_619
 

مسکراہٹ آ جاتی ہے اکثر غصے میں بهی تیرا نام سن کر ""
تیرے نام سے اتنی محبت ہے تو تجھ سے کتنی ہو گی۔❤️💞

MRF_619
 

Usy duaoon ma b manga dil ma b chaha
Mager phr b wo na mili na jany kaha mily gi pagli wo
😂😂💔💔💔😂😂

MRF_619
 

میری موت پریوں کے جھرمٹ میں ہوگی
جنازہ حسینوں کے کاندھے پہ ہوگا
کفن میرا ہوگا انہیں کا دوپٹہ
بڑی دھوم سے میری میت اٹھے گی

MRF_619
 

ٹھوکروں سے بھی سبق ملتا ہے۔
اے دوست میرے
اینٹ پتھر تو عمارت کے لیئے اچھے ہیں۔
ہم کھلونے ہیں شرارت کے لیئے اچھے ہیں۔

MRF_619
 

مزا برسات کا لینا ہے تو ان پلکوں کے نیچے آ بیٹھو
وہ برسوں میں برستی ہے یہ برسوں سے برس رہی ہے

MRF_619
 

تو میرے گاوں میں آئے گی تو دکھاؤں گا
یہ لوگ شہر کی سب لڑکیوں سے ڈرتے ہیں

MRF_619
 

ختم ھو جاتا ھے جب عشق جسموں کا
پھر لوگ تحفے کوڑے کے ڈھیڑوں میں پھینک دینتے ہیں،😭😭😭

MRF_619
 

میں تو سمجھ رہا تھا یہ ممکن نہیں کبھی
تُو نے بُھلا کے واقعی حیران کر دیا

MRF_619
 

پاکستان ذندہ باد انشاء اللہ
آزادی اک حسیں نعمت خداوندی ہے شہزاد
ورنہ غلاموں کو نگاہ نفرت کا سامنا رہتا ہے