میرے پاس لفظ نہیں....، باتیں نہیں.....، شکایتیں نہیں. ❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو. ❤
روز تاروں کی نمائش میں خلل پڑتا ہے
چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
راحت اندوری
لہو میں ڈوبا ہوا ہے میرا وطن جموں کشمیر
میں کس زبان سے کہوں جشن آزادی مبارک
میں بغاوت کا پیغام بن جاو گا میں صبح ہو مگر شام بن جاو گا میں
اگر سنبھالا نہ گیا مجھے پیار سے ایک دن میں بھی انتقام بن جاو گا
آئے میں کشمیر ہوں
ہچکیوں نے کسی دیوار میں در رکھا تھا
میرے آباء نے جب اِس خاک پہ سر رکھا تھا
گھر سے نکلے تھے تو اِک دشتِ فنا کی صورت
راہ میں صرف سفر،صرف سفر رکھا تھا
مجھ کو 50 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
ایک کو میں نے جانو کہا وہ بلک کر گئی ۔😉
اے کی مزاق😎
اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی 🔥
میں وطن کے جھنڈے بیچتا ہوں
تن کے کپڑوں کیلئے
کچھ لوگ تو وطن بیچ دیتے ہیں
دھن کیلئے ۔۔۔
وفاداری وطن سے ہو یہی اسلام کہتا ہے۔۔۔
میں اپنے دل کہ ہر گوشے میں پاکستان رکھتا ہوں۔۔۔
#happy independence day 💚🇵🇰💚
آپ بچپن میں کس طرح کے بچے تھے؟
1.شرارتی😜
2.ڈرپوک😨
3.ضدی😒
4.معصوم
Me.'1'and.'3'
اگر انکھ آپ کی اچھی ہے تو دنیا اپ کو اچھی لگے گئی ۔
لکین اگر آپ کی زبان اچھی ہے تو آپ دنیا کو خوبصورت لگئے گئے
کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں
گفتگو ایک پل میں انسان کی اوقات بتا دیتی ہے
میں کتنا بہی بے سکون کیوں نہ ہوں
مگر تیری خوبصورت آواز سننے سے مجہے سکون
آجاتا ہے
جو تھا......اچھا تھا💖الحمدللہ💖
جو ہے......بہتر ہے🤨ماشاللہ💖
جو ملے گا......بہترین ہوگا😍انشااللہ💖
مکتب عشق سے ھر کوئی واقف نہیں ، صاحب !!!
پا لینا ھی عشق نہیں " فنا " ہونا بھی عشق ہے !!!
اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو____!!!
کبھی دل سے دل ملاؤ تو "تاج محل" بنے💖
💚شکایتوں کی پائی پائی جوڑ کر رکهی تهی
کمبخت نے گلے لگا کر سارا حساب بگاڑ ڈالا💜
💜محبت محتا ج کہاں حُسن اور جو انی کی۔
میں تو عمر کے ہر عہد میں چا ہوں گا تمہیں۔
ہم سے مزاج پرسی کی زحمت نہ کیجئے
اب آ ئے ہیں کہ زحم تو ناسور بن گئے
ضروری نہیں کے صرف گہنے ہی چمکے😇
حیاء کی سادگی بھی عورت کو چار چاند لگا دیتی ہے 😍
🌹🍀🌹🍀🌹🍀🌹🍀🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain