Damadam.pk
MRF_619's posts | Damadam

MRF_619's posts:

MRF_619
 

چائے پینے کا شوق تو بس ایک بہانہ ہے
اصل ذائقہ تو تیرے ہاتھ کی خوشبو کا ہے

MRF_619
 

رنگ حنا سے سرخ رہیں اس کی انگلیاں
اے کاش وہ ساری عمر وہ دلہن بنی رہے 🥀

MRF_619
 

گوليوں کی گھن گھرج ميں أگے بڑہتے طوفاں ہيں ہم.🔥
جسے کوئی روک نہ سکے اس پاک ارمی کے جوان ہيں ہم

MRF_619
 

میں تو سمجھ رہا تھا یہ ممکن نہیں کبھی
تُو نے بُھلا کے واقعی حیران کر دیا

MRF_619
 

ﻻﺟﻮﺍﺏ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮟ
ﮨﺮ ﺍﮎ ﺍﺩﺍ ﭘﮧ ﻣﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺟﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ❤❤

MRF_619
 

میرے پاس لفظ نہیں....، باتیں نہیں.....، شکایتیں نہیں. ❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو. ❤

MRF_619
 

رسم اُلفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ،،!!!!
صاحب۔۔۔۔
تجھے تو ایسا بھُولوں کہ تو یاد رکھے،،،!!!

MRF_619
 

رات کے حسین لمحات میں بزمِ غزل آپ لوگوں کے لئے
ہمارا ساتھ دیں جو لوگ شاعری کو پسند کرتے ہیں
بچھڑ گیا ھے وہ،پر بُھولے گا نہیں
ہاۓ یہ یقین،💔ہاۓ یہ گُماں میرے

MRF_619
 

ٹھوکروں سے بھی سبق ملتا ہے۔
اے دوست میرے
اینٹ پتھر تو عمارت کے لیئے اچھے ہیں۔
ہم کھلونے ہیں شرارت کے لیئے اچھے ہیں۔

MRF_619
 

-"💋تم سے عشق👑ہورہاہے۔۔۔کیا کیا جائے؟¿💋-"
-"خود کو روک لیا جائے🔥۔یاہونے دیا جائے😍💕-"
😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍

MRF_619
 

😍لیکن تم نہیں مانتی😍
😍تمہیں منانے کے😍
😍😍😍ہزار جتن کرتا😍
😍کبھی شاعری سناتا😍
😍اور کبھی 😍
😍تمہاری پسند کا گانا گنگناتا😍
😍پھر میری جان😍
😍تم ہنس دیتی تو 😍
😍اس خاک میں جان آتی😍
😍اچانک تم آنکھوں میں😍
😍آنسو بھر لاتی اور😍
😍😍میرے سینے سے😍
😍لگ کر رونے لگتی😍
😍اور کہتی کہ😍
"😍 مجھے اچھا نہیں لگتا، آپ سے ناراض ہونا لیکن آپ بھی😍 خیال کیا کریں.... 😍"
😍اپنی بانہوں میں😍
😍تمہیں بھر لیتا..... ❤ ❤ ❤

MRF_619
 

اک حسین صبح😍
😍ہمارے انتظار میں ہوتی 😍
😍😍میں اٹھ کر تمہارا ہاتھ پکڑتا😍
😘لیکن تم جلدی سے😍
😍اپنا ہاتھ چھوڑا لیتی😍
😘منہ موڑ لیتی مجھ سے😍
😍میری تو جان ہی نکل جاتی😍
😍اور میں پوچھتا😍
😍" کیا ہوا ہے ؟؟؟ "😍
😍مگر تمہاری طرف سے😍
😍کوئی جواب نہ آتا😍
😍کچھ ہی لمحات کے بعد😍
😍تم کہتی کہ😍
😍" آپ پھر رات کو سوگۓ تھے 😞
😍مجھے بہت برا لگتا😍
😍بہت غصہ آتا خود پر😍
😍تم سے معذرت کرتا😍

MRF_619
 

پھر تم ہلکے سے کہتی😍
😍" سو تو نہیں گۓ آپ ؟؟؟ "😍
😍لیکن میں جنت میں پڑا😍
😍نشے میں مدہوش😍
😍گہری نیند سو چکا ہوتا😍
😍تم ناراض ہو جاتی😍
😍میرے سر کے نیچے😍
😍ایک تکیہ رکھتی😍
😍پھر مجھے دیکھ کر ہنستی😍
😍ایک بار پھر سے😍
😍پیشانی چومتی اور😍
😍میری آگوش میں لیٹ جاتی😍

MRF_619
 

Next part.....😍 😍 😍 😍 😍 😍 😍 😍 😍 پھر میں ناراض ہو کر😍
😍آنکھیں بند کر لیتا😍
😍اور تم چپکے سے😍
😍😍میری پیشانی چومتی😍
😍ایسا لگتا کہ جیسے😍
😍ایک عبادت گزار بندے کو😍
😍ہزاروں سال کی عبادت کا صلہ مل گیا ہو😍
😍پھر ہم میں😍
😍دونوں جہاں کی باتیں ہوتیں 😍
😍میں نشے میں ڈوبا ہوا 😍
😍گہری نیند سو جاتا😍
😍تم سمجھتی کہ😍
😍میں جاگ رہا ہوں😍
😍اور بولتی چلی جاتی😍
کبھی ہنس دیتی اور کبھی😍
ا😍پنے لمس کی خوشبو کو😍
😍😍میرے چہرے پر😍
😍نچھاور کرتی😍

MRF_619
 

محبت ہو نکاح کے بعد😍
😍میں عیشاء کی نماز پڑھ کرجب گھر واپس آتا😍
😍تم بیڈ پر بیٹھی میرا انتظار کرتی😍
😍میں تمہیں دیکھ کر مسکراہ دیتا😍
😘سلام کرتا اور 😍
😍تمہاری آگوش میں آ کر بیٹھ جاتا😍
😍😍کچھ باتوں کے بعد😍
😍تمہارا ہاتھ چومتا😍
😍پھر تیرے لمس کی😍
😍خوشبو محسوس کرتا😍
😍تیری گود میں سر رکھ کر😍
😍😍میری جان میں لیٹ جاتا😍
😍تم میرے بالوں میں سے😍
😍اپنی نازک انگلیاں گزارتی😍
😍سکون اور نشے میں مدہوش😍
😍تیرا دوسرا ہاتھ چوم کر😍
😍اپنے کلیجے سے لگاتا😍
😍تم ہنستی اور کہتی😍
"😍 کہ آپ بھی نا بس ۔۔۔۔ "😍

MRF_619
 

وہ وقت کا کھیل تھا جو بیت گیا😎💪
اور اب ہم کھیلیں گے اور وقت دیکھے گا💪😎😉❤

Rona to phada ga
M  : Rona to phada ga - 
MRF_619
 

میں رہوگے تو خود جلو گے🙄
بے فکر رہوگے تو دنیا جلے گی🔥

محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا 
 کہاں سے لاؤ گے تابعدار ہم جیسا
M  : محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا کہاں سے لاؤ گے تابعدار ہم جیسا - 
MRF_619
 

مجھ کو ہر دکھ عــــــــــزیز تر ہوتا۔۔۔
تُم اگر______درد آشــــــــــنا ہوتے۔۔۔