❤❤بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں❤❤
💞
دلوں پہ سلطنت قائم کرنا عادت هے هماری
کیونکہ هم کو آتا نهیں دل دکهانا کسی کا
حدود عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے
جو مخلص ہوں ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے💯♥️
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
کسی کو بتانا مت تم نے بھلا دیا مجھ کو ۔
ہم تو اپنے دل کو بھی یہی کہتے ہیں کہ تم مصروف ہو
کسی کو بتانا مت تم نے بھلا دیا مجھ کو ۔
ہم تو اپنے دل کو بھی یہی کہتے ہیں کہ تم مصروف ہو
یہ کاغذی پھول جیسے چہرے 💕
مذاق اڑاتے___ ہیں آدمی کا🥀
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے. ❤
حقیقت نہ سہی تھوڑا سا افسانہ بنے!!😬😍
دل کہتا ہے کوئی میرا بھی دیوانہ بنے..🙊🙈
نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنے خبر،
رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر ___!
پڑی اپنی برائیوں پر جو نظر،
تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا
تمہارا کیا بگاڑا ہے جو
تونے توڑ ڈالا ہے
یہ ٹکڑے میں نہیں لوں گا مجھے دل بنا کے دو
اس وقت تیرے دل میں بہت درد اٹھے گا
جب مجھ سے بچھڑ کر میرے ہمنام ملیں گے.....
ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی!
کہ ان کی نسلیں اداس ہونگی.
ادھیڑ عمری میں مرنے والوں کو کیا پتہ تھا!
کہ ان کے لوگوں کی زندگی میں،
جوان عمری ناپید ہوگی.
سمے کو بہنے سے کام ہوگا ,
بڑھاپا محو کلام ہوگا .
ہر ایک چہرے میں راز ہوگا .
حواس خمسہ کی بدحواسی،
بس ایک وحشت کا ساز ہوگا .
زمیں کے اندر آرام گاہوں میں،
سونے والے مصوروں کو کہاں خبر تھی!
کہ بعد ان کے تمام منظر، سبھی تصور
ادھورے ہونگے .
دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی
دراز عمری عذاب ہوگی..!!
ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ...💕
ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ !!..💕
بدن سے روح جاتی ہے تو بچھتی ہے صف ماتم
کوئی اندر سے مر جائے تو ماتم کیوں نہیں ہوتا؟
تاریک راتوں کو جب تنہائی وار کرتی ہے-میری بے بسی پھرتجھے پکار کرتی ہے💝💝
سنو جب تم پنجابی بولتی ہوں نہ
مجھے تم سے نیمہ نیمہ عشق ہونے لگتا ہے 🤭🙈🙊
-" دل کرتا ہے، آپکے پیر سے پیر ملا کے بولوں.......
.........." دیکھیں میرا پیر آپکے پیر سے زیادہ چٹا ہے_"😛😋😉

اپنے ہم سفر سے اپنے جیسا ہونے کی توقع مت کرو، کیونکہ تم کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر نہیں چل سکتے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain