Damadam.pk
MRF_619's posts | Damadam

MRF_619's posts:

ہر روز رلانے آتی ہے یاد حسین مجھے 

میں وہ نہیں جو 10محرم کا انتظار کروں
M  : ہر روز رلانے آتی ہے یاد حسین مجھے میں وہ نہیں جو 10محرم کا انتظار کروں - 
MRF_619
 

میری محبت تم سے اس مقام تک آ پوھنچی ہے
یا مجھ سے وفا کرو یا میرے مرنے کی دعاکرو

❤❤بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں❤❤
💞
M  : ❤❤بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤ ❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا - 
MRF_619
 

ایسے مجمع ہے رقیبوں کا مرے یار کے گرد
جیسے مزدور اکٹھے ہوں کسی کار کے گرد
اُن میں بس ایک ہی منت تھی بنا حرص و ہوس
ورنہ دھاگے تو بہت لٹکے تھے دربار کے گرد
ہم کہ دشمن کو ڈرانے کا ہنر جانتے ہیں
خون اپنا ہی لگا لیتے ہیں تلوار کے گرد
لوگ سمجھے کہ بڑی جاں ہے اداکاری میں
اور وہ آگ حقیقت تھی اداکار کے گرد
ایسا منظر کہ فرشتے بھی اتر کر دیکھیں
یار چاروں ہی اگر بیٹھے ہوں سرکار کے گرد
غار جس غار میں آقا پہ وحی اتری تھی
آیتیں اب بھی مہکتی ہیں اُسی غار کے گرد

MRF_619
 

👈یوں ہی نہیں ملتی یہ وردی ⁦🇵🇰⁩⁦❤️
⁦کلیجہ کاٹ کر اپنوں کو دور کرنا پڑتا ہے

زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو 💖۔

یہ میری بدنصیبی تھی کے تم بے وفا نکلے
M  : زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو 💖۔ یہ میری بدنصیبی تھی کے تم بے - 
MRF_619
 

جو برسوں پہلے دی گئی میرے کانوں میں 🤲
💔مرشد 💔
اسی اذان کی نماز کا انتظار رہتا ہے اب 🙌

MRF_619
 

پھر ایک شام یوں ہوا
جب وہ میرا نام اپنے ہاتھ کی لکیروں میں تلاش کرکے تھک گئی
تو سر جھکایا اور رو کر بولی
لکیریں جھوٹ بولتی ہیں تم میرے ہی ہو

MRF_619
 

معیار یہ نہیں ہے آپ کو کتنے زیادہ لوگ پسند کرتے ہیں بلکہ معیار تو یہ ہے کہ کس طرح کے لوگ آپ کو پسندکرتے ہیں__ ہجوم سے معیار تک بہت فاصلہ ہے

MRF_619
 

,.-.-.-._ ('.';) _.-.-.-.,
''-.,-.':<;)(>:'-,.-''
'-..-' ll'-..-'
اۓ تتلی جا کےمیرےدوست کومیرا سلام کہنا.
اگرسورہاہےتو انتظارکرنا.
اگرجاگ گیاہے.
تو کہنااۓدوست تجھے تیرے دوست نےکہا ہے_
خداتم كوهميشه خوش رکھے
آمين

کھچہ پڑھ کر بخش دینا 🤲۔
👈مرشد👉
اگر ہم یار ائے کھبی اپ کو🤲
M  : کھچہ پڑھ کر بخش دینا 🤲۔ 👈مرشد👉 اگر ہم یار ائے کھبی اپ کو🤲 - 
MRF_619
 

زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔

MRF_619
 

ایک طرف نفرت ھے کہ چند لمحوں میں محسُوس کر لی جاتی ھے۔۔اور ایک طرف محبّت ھے جس کا یقین دِلانے دِلاتے ساری عمر گزر جاتی ھے۔

MRF_619
 

دل کرتا ھے تمہیں #Inbox بُلا کے.....🙈🙈
لاک ڈاٶن کر لوں.....🙊😜

پہنچی ہوٸ ہیں عرش پر
 میری بھی اِک دعا
 آمین تم کہو توخدامان جاےگا
M  : پہنچی ہوٸ ہیں عرش پر میری بھی اِک دعا آمین تم کہو توخدامان جاےگا - 
بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں❤❤
💞
M  : بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤ ❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا - 
Romantic poetry
M  : Romantic poetry 😍 - 
Poetry
M  : Said poetry - 
Urdu poetry
M  : Urdu poetry 😍 - 
MRF_619
 

•"___✨🌸🥀"
-" بہت کیوٹ ہوں میں
امید ہے کفن سجے گا مجھ پہ •"😊💔