Damadam.pk
MRF_619's posts | Damadam

MRF_619's posts:

MRF_619
 

خدا جانتا ہے میں نے وہاں بھی صبر کیا ⁦❤️⁩
جہاں لوگوں کہ لہجہ انکے منہ پہ مارنے تھے😇😇

MRF_619
 

ایسے مجمع ہے رقیبوں کا مرے یار کے گرد
جیسے مزدور اکٹھے ہوں کسی کار کے گرد
اُن میں بس ایک ہی منت تھی بنا حرص و ہوس
ورنہ دھاگے تو بہت لٹکے تھے دربار کے گرد
ہم کہ دشمن کو ڈرانے کا ہنر جانتے ہیں
خون اپنا ہی لگا لیتے ہیں تلوار کے گرد
لوگ سمجھے کہ بڑی جاں ہے اداکاری میں
اور وہ آگ حقیقت تھی اداکار کے گرد
ایسا منظر کہ فرشتے بھی اتر کر دیکھیں
یار چاروں ہی اگر بیٹھے ہوں سرکار کے گرد
غار جس غار میں آقا پہ وحی اتری تھی
آیتیں اب بھی مہکتی ہیں اُسی غار کے گرد

I found my happiness in you ❤
M  : I found my happiness in you ❤ - 
I'm still here 😞
M  : I'm still here 😞 - 
Some girls are really so innocent 😇
M  : Some girls are really so innocent 😇 - 
💗😍 I'm obsessed with you emojis❤
M  : 💗😍 I'm obsessed with you emojis❤ - 
Urdu poetry
M  : Urdu poetry 😍 - 
Smile 😊 Queen 👑
M  : Smile 😊 Queen 👑 - 
Worst moment
M  : Worst moment - 
MRF_619
 

تیرا عشق بھی بالکل کریکٹ میچ کی طرح ھے😍
دماغ out ہو گیا پھر بھی دل اپیل کرتا رہتا ھے🙈

MRF_619
 

کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔۔❤

MRF_619
 

جو برسوں پہلے دی گئی میرے کانوں میں 🤲
💔مرشد 💔
اسی اذان کی نماز کا انتظار رہتا ہے اب

ہر لفظ میں محبت ہر لفظ میں دعا ۔

مقروض کر دیا ہمیں تیرے خلوص نے
M  : ہر لفظ میں محبت ہر لفظ میں دعا ۔ مقروض کر دیا ہمیں تیرے خلوص نے - 
MRF_619
 

میری محبت تم سے اس مقام تک آ پوھنچی ہے
یا مجھ سے وفا کرو یا میرے مرنے کی دعاکرو 😱

MRF_619
 

زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو 💖۔
یہ میری بدنصیبی تھی کے تم بے وفا نکلے

ہم محبت مزاج لوگوں کی
 نفرتیں لاعلاج ہوتی ہیں!
M  : ہم محبت مزاج لوگوں کی نفرتیں لاعلاج ہوتی ہیں! - 
MRF_619
 

وہ واقف ہے میری ہر حالت سے
وہ پھر بھی مجھے اذیت دیتا ہے !!!
💝💝💝💝

MRF_619
 

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں

MRF_619
 

جو برسوں پہلے دی گئی میرے کانوں میں 🤲
💔مرشد 💔
اسی اذان کی نماز کا انتظار رہتا ہے اب

MRF_619
 

تمہارے لیے کتاب کی کہانی ہہے کشمیر
میرے لیے ایمان کی نشانی ہہے کشمیر