Damadam.pk
MRF_619's posts | Damadam

MRF_619's posts:

MRF_619
 

درد کـی شـام ہـو، یـا سکـھ کـا سـویـرا ہـو
سـب گـوارہ ہـے مجھــے، سـاتـھ بـس تیـرا ہـو ...♥️

MRF_619
 

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔

MRF_619
 

مانا کہ آپ کو ہنسانا کا ٹھیکہ ہم نے لیا ہے 😂
پر دانت صاف کرنے کی ذمہ داری تو آپ کی خود کی ہے نا😜😁😂

MRF_619
 

ﺫﺭﺍ ﭼﺸﻤﮧ ﻟﮕﺎ ﮐﮯ😎😎😎
،،،،،ﺩﯾﮑﮫ
...ﺳﻮﯾﭧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ🤗🤗🤗
...ﮐﯿﻮﭦ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ 🙄🙄🙄😏😏

Urdu poetry
M  : Urdu poetry 😍😍😍 - 
Urdu poetry
M  : Urdu poetry 😨 - 
Urdu poetry
M  : Urdu poetry - 
MRF_619
 

قسمت سے جو اُن کا رُخِ تاباں نظر آۓ
کیوں وجد کے عالم میں نہ انساں نظر آۓ
عارض ترے، بالائے زنخداں نظر آئے
اِک رِحل پہ دو دو ہمیں قرآں نظر آئے
آئینہ بہ کف، جلوہ بدداماں نظر آئے
ذرّے جو قریبِ درِ جاناں نظر آئے
ظاہر میں جو خاموش سے اِنساں نظر آئے..

MRF_619
 

کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین ⁧‫وفا‬⁩ ہوتی ہے 💘

MRF_619
 

ایک زخم نہیں یہاں تو سارا وجود ہی زخمی ہے💔
درد بھی حیران ہے کہ اٹھوں تو کہاں سے اٹھوں🌻

MRF_619
 

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ___ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮐس کو ہے ❤
ﮨﻢ تو ﭼﺎﮨتے ہیں ﺑﺲ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﻮ

Poetry
M  : Said poetry 😢 - 
MRF_619
 

تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ہوں گے💕
👈مگر میری بے چینی کی وجہ صرف تم ہو👉

MRF_619
 

گُمان نہ کر مجھے مہ کشی کی عادت ہے
تیری نگاہ شریک حواس رہتی ہے
تیرے بغیر کسی چیز کی کمی تو نہیں
تیرے بغیر طبیعت اداس رہتی ہے

MRF_619
 

آج کا لکھا تازہ کلام آپ احباب کی نظر کرتا ہوں
میرے الفاظ بھی اپنی اک تاثیر رکھتے ہیں
بنا کچھ بولے بات سمجھانے کا گر رکھتے ہیں
تیرے ادب واحترام میں سر جھکا کے رکھتے ہیں
تیرے شہر کے ڈوبتے سورج پر بھی نظر رکھتے ہیں
تجھے آزمائے بغیر تیرا اعتبار رکھتے ہیں
آنکھوں آنکھوں میں بات سمجھانے کا ہنر رکھتے ہیں
بات بے بات تیرے روٹھنے پر نظر رکھتے ہیں
اور سب باتوں کی بڑی برداشت رکھتے ہیں
تجھ سے تغافل کی نظر کب رکھتے ہیں
اپنے دل میں چھپا کر تیرا عکس جمال رکھتے ہیں

MRF_619
 

اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے 💗👉
اے دوست
لوگ کہتے ہیں اس بد نصیب کا کوئ نہیں💘👫

MRF_619
 

حسرت سے دیکھتے رھے ماضی کو اِسطرح
.جیسے کہ لوٹ آئیں گے وہ دن جو گُزر گئے۔

MRF_619
 

کھاتے ہیں جو بچھڑنے پر مرنے کی قسمیں۔
۔مرشد ۔
وہ لوگ بچھڑ جائیں مر کیوں نہیں جاتے

Poetry
M  : Said poetry 😍 - 
MRF_619
 

آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ😂😂😂