کبھی عرش پر کبھی فرش پر ۔کبھی اسکے در کبھی در بدهر
غم عاشقی تیرا شکریہ ہمیں جینا تو سیکھا دیا 😥
ضدی ھوں ________، مگر جو تم پکارو تو
جان حاضر، انا بھول جاؤں ، غرور وار دوں
تہمیں جس بھی نام سے پکارا جائے گا ۔
مرشد
وہ نام خوشی کے مارے ہی مارا جائے گا
اک روز تو سنے گا تیرے ہی شہر میں
تو جس سے بدگمان تھا۔وہ دیوانہ مر گیا😢😢😢


پھر ایک شام یوں ہوا
میں نے کہا اپنی محبت کی کوئی ایک دلیل دو
وہ مسکرا کر بولے
جہاں محبتیں ہوتی ہیں وہاں دلیلیں نہیں مانگی جاتی ۔۔۔











دِل پر دستک دینے یے کوں آ نکلا ہے,۔🤔
یے کسکی آہٹیں سُنتا ہوں ویرانے میں۔۔۔۔
ترے نرم نرم بازوؤں کا حسین ہار ہو چاند رات ہو
مرے ہاتھوں میں ترے لب رخسار ہو چاند رات ہو
🍁🍁🍁🍁🍁🍁 🍁🍁🍁🍁🍁🍁
میں قطرہ قطرہ پیوں اِن ہونٹوں سے شیریں شبنم
ترے نشیلے شرابی نینوں کا خمار ہو چاند رات ہو
🍁🍁🍁🍁🍁🍁 🍁🍁🍁🍁🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain