Damadam.pk
MRF_619's posts | Damadam

MRF_619's posts:

ترے نرم نرم بازوؤں کا حسین ہار ہو چاند رات ہو
 مرے ہاتھوں میں ترے لب رخسار ہو چاند رات ہو
🍁🍁🍁🍁🍁🍁 🍁🍁🍁🍁🍁🍁

میں قطرہ قطرہ پیوں اِن ہونٹوں سے شیریں شبنم
 ترے نشیلے شرابی نینوں کا خمار ہو چاند رات ہو
🍁🍁🍁🍁🍁🍁 🍁🍁🍁🍁🍁
M  : ترے نرم نرم بازوؤں کا حسین ہار ہو چاند رات ہو مرے ہاتھوں میں ترے لب رخسار - 
پوچھا جو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو ۔
 مرشد 
 وہ ہنس کر کہنے لگے پہلے تہمارے تھے کیا
M  : پوچھا جو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو ۔ مرشد وہ ہنس کر کہنے لگے پہلے - 
مُجھ کو ڈر ہے، تیرے بچھڑنے کا
 جا بچھڑ جا، کہ میرا ڈر جائے!
M  : مُجھ کو ڈر ہے، تیرے بچھڑنے کا جا بچھڑ جا، کہ میرا ڈر جائے! - 
MRF_619
 

انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں😝😝
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝

میرے نزدیک آ کے دیکھ میرے احساس کی شدت 

میرا دل کِتنا دھڑکتا ہے صرف تیرے نام کے ساتھ
M  : میرے نزدیک آ کے دیکھ میرے احساس کی شدت میرا دل کِتنا دھڑکتا ہے صرف تیرے - 
کھلنا گلاب کا ہرگز نہیں کوئی دلیل ۔۔۔
 وہ مسکرا رہے ہیں تو سمجھو بہار ہے
M  : کھلنا گلاب کا ہرگز نہیں کوئی دلیل ۔۔۔ وہ مسکرا رہے ہیں تو سمجھو بہار ہے - 
MRF_619
 

بیٹھے بیٹھے دل نے کہا "گروپ" میں کچھ پوسٹ کرو 😎
پھر سوچا کہ دل تو "پاگل" ہے 😛
پھر سوچا دل "پاگل" ہے تو کیا ہوا 🤣
گروپ والے کونسا پروفیسر ہیں 😒

MRF_619
 

ہر ڈھلتی شام تیرے جانے کا غم کچھ اس طرح کے درد دیتا ہے اے ظالم
میں خود کو خود کا قصور پوچھتا ہوں یوں ہی روتے روتے💔💔💔💔💔💔💔💔💔

MRF_619
 

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھ
تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو
رسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروم
اے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں
یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ

❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣

❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
M  : ❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣ ❣❣"مجھے بھُول جاؤ - 
تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طعبیت میری 
 بتاؤ نا تم عشق کرتے ہو یا علاج
M  : تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طعبیت میری بتاؤ نا تم عشق کرتے ہو یا علاج - 
وہ میرے نام سے نفرت کرنے والا

 سنا ہے میری شاعری پہ مرتا ہے
M  : وہ میرے نام سے نفرت کرنے والا سنا ہے میری شاعری پہ مرتا ہے - 
﷽

وہ عرش کا چراغ ہیں
 میں انکے قدموں کی دھول ہوں
 اے زندگی گواہ رہنا
 میں بھی عاشقِ رسول(ﷺ) ہوں❤
M  : ﷽ وہ عرش کا چراغ ہیں میں انکے قدموں کی دھول ہوں اے زندگی گواہ رہنا  - 
عید عید کرتے تھے گزر گئی نہ صاحب 

اور ہم پر کیا گزری کسی کو کوئ خبر نہیں۔
M  : عید عید کرتے تھے گزر گئی نہ صاحب اور ہم پر کیا گزری کسی کو کوئ خبر نہیں۔ - 
کھچہ پڑھ کر بخش دینا 🤲۔
👈مرشد👉
اگر ہم یار ائے کھبی اپ کو🤲
M  : کھچہ پڑھ کر بخش دینا 🤲۔ 👈مرشد👉 اگر ہم یار ائے کھبی اپ کو🤲 - 
MRF_619
 

کون سمجھے گا میرے کرب کی گہرائی کو
لوگ پنکھے سے اُتاریں گے, چلے جائیں گے
.y.💔

MRF_619
 

جو لوگ بچپن میں اُلٹی شلواریں پہن کر نکل جاتے تھے😝
ان کی بهی آج کل فیس بک پر دو دو گرل فرینڈ ہیں۔
😂😂😂😂😂

محبت اور موت کی پسند تو دیکھوں 
 ایک کو دل چاہئے ایک کو دھرکن
M  : محبت اور موت کی پسند تو دیکھوں ایک کو دل چاہئے ایک کو دھرکن - 
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے 
 اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
M  : عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے - 
❤تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤
❤میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤
M  : ❤تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤ ❤میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤ -