Damadam.pk
MRF_619's posts | Damadam

MRF_619's posts:

MRF_619
 

کوئی محو رقص ہے
تو کوئی گم ہے،،، خیال یار میں
یہ عشق کے رنگ ہیں،، ،.
نہیں کچھ کسی کے اختیار میں،،

MRF_619
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 💔
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 🤍
🥀 🙂🦋💔

MRF_619
 

وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی مُحبت
اٰن سے کہنا ہمارے لیے دُعا 🤲 کرے.!!🥀💞
😍MRF_619😍

Digital Art image
M  : میں آج کے بعد شاید 😏😏 کبھی 𝐩𝐨𝐬𝐭 نہ کرسکوں😔😔 یا 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 پہ نہ آسکوں ۔۔۔😔😔😔 - 
MRF_619
 

*خوش رہنے کے لئے ... بعض اوقات ... خــــــــوشــــــــں فہمیــــــــوں کا سہارا لینا پڑتا ہے .......!!!*
💞

MRF_619
 

تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔
😍MRF_619😍

Beautiful People image
M  : کیڈنیپرز:گاڑی میں بیٹھو تمھیں اغوا کرنے آۓ ھیں🧛👻 می:شیشے والی ساٸیڈ پہ میں - 
😍MRF_619😍
M  : 😍MRF_619😍 - 
مجھے تو کوئی یہ بھی نہیں کہتا ۔ ۔ 🤔🙂
تیری یاد ستاۓ جب تو گروپ میں نہ آۓ ❤️😍
M  : مجھے تو کوئی یہ بھی نہیں کہتا ۔ ۔ 🤔🙂 تیری یاد ستاۓ جب تو گروپ میں نہ آۓ ❤️😍 - 
MRF_619
 

حق نہیں کسی_________ تیسرے کا 🐻❤️
یا وہ شخص صرف میرا ہے یا پھر خدا کا❤️🥀 🐻🔐

MRF_619
 

|•🦋 ♥️ لہجے اور الفاظ کی۔۔!!😍😍
❤️ خوبصورتی وہ خصوصیات ہیں۔🥰♥️
♥️ جو آپ کو ان دیکھے انسان کا 😍😚☺️
❤️__ دیوانہ بنا دیتی ہے __..! 🎀•|

MRF_619
 

سنو!!~~
اِک کام کرنا
چاند سے کچھ مٹی لانا
مٹی سے دو بُت بنانا
اِک تیرے جیسا
اِک میرے جیسا!!
پھر اُن بُتوں کو توڑ دینا
مٹی کو آپس میں ملانا
پھر اس مٹی سے دو بُت بنانا
اِک تیرے جیسا
اِک میرے جیسا!!
تاکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تجھ میں کچھ کچھ میں رہ جاؤں
مجھ میں کچھ کچھ تم رہ جاؤ!!♥️
____________________

MRF_619
 

😻kesi nazar👀 ko tera intazar 👣ajj be han #🙂👭
😍khan ho tum🚶♂️ ki yaah dill ❤bakarar💓💘 aaj be han🚶♀️🙅♀️💌
💁♂️MRF_619🤰

MRF_619
 

ذرا سا دوپٹہ گرتے ہی اپنی نظریں جھکا لیتے ہیں,
کچھ مرد بنا کہے ہی اپنی تربیت دکھا دیتے ہیں . . .❤️
#I_S_M_A 👑

MRF_619
 

قدم قدم پہ رلایا ہمیں مقدر نے
ہم ان کے شہر میں آئے تھے مسکرانے کو
۔..-۔😍😘MRF_619😍😘--..

Sad Poetry image
M  : Urdu potery 😍😍 - 
MRF_619
 

رقیب آکر بتاتے ہیں یہاں تِل ہے، وہاں تِل ہے
ہمیں یہ جانکاری تھی میاں پہلے، بہت پہلے
آنند راج سنگھ 🥀

MRF_619
 

گرم بانہوں کی شال ہی دے دو
یخ بختہ ہوائیں ہیں دسمبر کی

MRF_619
 

تیری ہی آنکھوں میں ہم خار ہیں زاہد ورنہ
بزم رنداں میں میری خوب قدر دانی ہے 🖤
حضرت آشنا پھلواروی

MRF_619
 

" وقت اوروں کو دے رہے ہو تُم ،
لاؤ واپس کرو گھڑی میری! ۔ "