اس نے کہا میں اندر سے ٹوٹ چکی ہوں,,, میں نے پانی میں ایلفی ملا کے پلا دی..ہن میرے نال بولدی وی نئ😂😂😁😜
مرشد________ ہم خرابوں میں ایک خوبی ہے 😋 ہم مصیبت میں کام آتے ہیں 😍
آج پورے پاکستان میں فریج صاف کرنے کا عالمی دن منایا جا رہا ھے 🤣🤣🤣
#کہانی میں نیا #موڑ لاؤں گا🤣🤣 اپنے #گھر بُلا کر #تجھ سے😝 #اوجھری صاف #کرواؤں گا🙈
جس جس کو اپنی DP پر ناز ہے وہ ہی کومنٹ کرے دل ٹوٹ بھی سكتا ھے 😂😂 Out of 10 5 wala fail🤗😍
عید مبارک میری طرف سے تمام دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضٰحی مبارک ہو.
کافر ہوےء تھےجسکی محبت کے پیچھے ہم.... اقبال سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گے____!!💔💔 .. all friends Eid Mubarak 😍😍
تم پہ جچے گا میرے ہجر کا رنگ تم عید پہ سیاہ لباس پہننا
تمہارا وہ مجھے میری اوقات کا یاد دلانا. عجب تھا مجھ سے تیرا جدا ہونے کا بہانہ.🔥
ہم نے سیکھی نہیں منافقت 😊 جو زبان پر وہی دل میں ھے !! Janiii