Damadam.pk
MRF_619's posts | Damadam

MRF_619's posts:

MRF_619
 

سلام تم کو اۓ پردیس میں عیدگزارنےوالو....
---
تمہیں بارھابار مبارک ھو یہ آپنوں کےبن اور آدھوری عید,

بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پے 
 ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے
M  : بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پے ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے - 
MRF_619
 

اے بادل اتنا برس کے نفرتیں دھل جائیں
انسانیت ترس گئی ہے محبت کے سیلاب کے لیے
🔥🔥❤❤💯

MRF_619
 

چلے__جائیں_گے__اس__دنیا__سے__نہ__تمہیں __خبر_ہوگی❤
**اس__جگہ_ضرور__آنا__جس__جگہ ___میری__قبر__ہوگی❤

MRF_619
 

مشھور ہونے کا شوق نہیں ہے
بس چند لوگوں کا غرور توڑنا ہے

MRF_619
 

لوگ تو جی لیتے ہیں کسی کے بھی سہارے
مگر میرے جینے کا آسرا صرف تو ہے

MRF_619
 

گزرے گی یہ #عید بھی اداسیوں میں
ماتھا چوم کے #عید_مبارک کہنے والی #ماں جو پاس نہیں...!!!😔😔😔

MRF_619
 

آج کا تازہ کلام
زندگی گزری ہے تیرے تبسم کے بغیر
خود کو بھی مسکرانا بھولانا پڑا ہے
لوگ کہتے ہیں محبوب کو پانے کا بڑا لطف ہے
تجھے پانے کے لیے اپنی خودی کو کھونا پڑا ہے
تیری کس کس اچھائی کا تزکرہ کروں
تیری خاطر اپنی کوتاہیوں کو چھوڑنا پڑا ہے
تجھ کو کبھی جو اک نظر دیکھ لیتا ہوں
مہتاب کو بھی دیکھنا گوارہ نہیں رہتا مجھے
دعا ہے تو ہمیشہ سے آباد و شاد رہے
نہ تو مجھے بھولے اور نہ میری یاد میں رہے

MRF_619
 

ہمیں کیا پتا تھا زندگی اتنی انمول ہے ۔
۔
کفن اوڑھ کے دیکھا نفرت کرنے والے بھی رو پڑے

MRF_619
 

میں نے سلوا بھی لیا ہے کالا جوڑا
اب میں عیدیں بھی محرم کی طرح مناؤں گا

MRF_619
 

تجھے یقین کیوں نہیں آتا میری وفا پر .....
کس کس کو نہیں چھوڑا تجھے پانے کے خاطر ....

مغرور کہتی ہے تو کہتی رھے دنیا
... ہم ہر شخص کو مڑ کر دیکھا نہیں کرتے....
M  : مغرور کہتی ہے تو کہتی رھے دنیا ... ہم ہر شخص کو مڑ کر دیکھا نہیں کرتے.... - 
اس عید پر بھی ساتھ ہیں میرے ۔

مرشد 
 پردیس تہنائی اور بس تیری یادیں
M  : اس عید پر بھی ساتھ ہیں میرے ۔ مرشد پردیس تہنائی اور بس تیری یادیں - 
MRF_619
 

اک تیرے بغیر ہی نہ گزرے گی زندگی اپنی _💔💔
ہم کیا کرینگے سارے زمانے کی محبت لےکر

MRF_619
 

سنو__________توبہ کرو میری شاعری سے ____**❤
جتنا پڑھتے جاؤ گے__مجھ پہ مرتے جاؤ گے ____**

تاج محل ہمارے لیے بیکار ہے🙈
کیونکہ روز بدلتی ہماری ممتاز ہے🙊
M  : تاج محل ہمارے لیے بیکار ہے🙈 کیونکہ روز بدلتی ہماری ممتاز ہے🙊 - 
MRF_619
 

زندگی بھر خود کو نواب سمجھتے رہیں 💘
👈مرشد👉 ۔
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح

MRF_619
 

اس کی محبت اور شہر لاہور ۔
بھلائیں گے تو مر جائیں گے

MRF_619
 

وہ ۔تو ۔کہتا ۔تھا ۔ یاد ۔رکھے۔ گا😞
کیوں ۔مجھے۔ ہچکیاں ۔نہیں ۔آتیں

MRF_619
 

بندہ کتنا ہی کیوں نہ گھوم لے۔۔
پیاری لڑکی تب ہی نظر آنی ہے جب بندہ ابو کے ساتھ ہو۔
🥺😵😵🤐