بڑی افرا تفری ہے میری ذات میں لیکن
بے دھیانی میں بھی تیرا دھیان رہتا ہے
عید آرهی هے یعنی سب خوشیاں منا؟یں گے
مرشدددد
مگر تیرے ٹھکرا؟ے هو؟ے هم بیچارے بتاٶ نا کهاں جا؟یں گے

قبول کیسے کروں ان کا فیصلہ کہ یہ لوگ
مرے خلاف ہی میرا بیان مانگتے ہیں
ہدف بھی مجھ کو بنانا ہے اور میرے حریف
مجھ ہی سے تیر مجھ ہی سے کمان مانگتے ہیں

دل کو ہزار چیخنے چلانے دیجئے ،
جو اپکا نہیں___ اُسے جانے دیجئے ،


زندگی تجھکو اگر وجد میں لاؤں واپس
چاک پہ کوزہ رکھوں تجھکو بناؤں واپس
دل میں اک غیر مناسب سی تمنا جاگی
تجھکو ناراض کروں روز مناؤں واپس
وہ میرا نام نہ لے صرف پکارے تو سہی
کچھ بہانہ تو ملے دوڑ کے آؤں واپس
ﻧﺠﺎﻧﮯ ﮐﯿﺴﯽ ﺍﺩﺍﺳﯽ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮬﮯ ﻣﺠﮭﮯ 💔
ﮬﺮ ﺭﺍﺕ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮔﻠﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺭﻭ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮬﻢ :'
🔥
💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
*┄┅══❁♥❁══┅┄*
لوگ مل جاتے ھیں کہانی بن کر...!!!
دل میں بس جاتے ھیں نشانی بن کر...!!!
جن کو ھم رکھتے ہیں اپنی آنکھوں میں...!!!
کیوں نکل جاتے ھیں وه پانی بن کر
ایک خاموشی ہمارے دل کو دیتی ہے مَلال،
اور سب باتیں پسند آئیں ترى تصویر کی۔۔

میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣
بے موت مر جاتے ہیں
بے آواز رونے والے_____!!!😭
زندگی تیرے تعاقب میں لوگ
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
یہ Online کی دنیا ہے صاحب 🌍
یہاں لوگ صاف دل نہیں ❤❤
صاف Dp 📸📸 دکھتے ہے
ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت🤗
"زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا😊
"صرف تم۔۔۔😍
"ہر بار تم۔۔۔😘
"آخری سانس تک تم.
ہم اپنی اسی ادا پر تھوڑا غرور کرتے ہیں ..!!
نفرت ہو یا محبت دونوں بھرپور کرتے ہیں💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain