زندگی میں ہمیشہ دو باتیں یاد رکھنا ؛_*
*جب غصہ آئے تب کوئی فیصلہ مت کرنا ؛*
*جب خوش ہو تب کوئی وعدہ مت کرنا ؛*
**
اس کے جسم سے اب رقیبوں کی بو آنے لگی ہے
لگتا ہے کوئ اور اسکی روح میں سمانے لگی
میں ازل سے بندہ عشق ہوں
مجهے زہد و کفر کا غم نہیں
میرے سر کو در تیرا مل گیا
مجهے اب تلاش حرم نہیں
میری بندگی ہے وہ بندگی
جو بقاد غیر و حرم نہیں
میرا اک نظر تمہیں دیکهنا
بخدا نماز سے کم نہیں❤
بچھڑنے والے اگر اجازت ہو تو
عید کے روز ملنے آجاؤ 😥
جب کوئی نہ ملا دکھ سنانے کو
تو رکھ دیا شیشہ سامنے اور رلا دیا خود کو
حال ایسا ہے کہ جینا حرام ہے
مذہب ایسا ہے کے خودکشی حرام ہے

آج کی تازہ غزل آپ احباب کی نظر
نفرت سے بچو اور پیار کرو
جینے کا یہی انداز اختیار کرو
پیار کو نبھانے کا بھی طریقہ سیکھو
نفرت کو پیار سے مٹانے کا سلیقہ سیکھو
جو تمھارا نہیں اسکی حسرت ہی مٹا دو
کھلاڑی بنو اور کھیلنے کا طریقہ سیکھو
حسد و بغض و عداوت سے بچنا سیکھو
پیار کو پانے کا کوئی بھی وظیفہ سیکھو
اپنی تہذیب و ثقافت میں جینے کا ہنر سیکھو
اپنے اصلاف و اکابر سے پیار کرنے کے گر سیکھو
اپنی روایات کو چھوڑو گے تو گر جاؤ گے شہزاد
اپنے تمدن سے جڑو گے تو خود ہی سنبھل جاؤ گے
امیر لوگ پیسوں کی طاقت سے غریب کی بیٹیوں کو نچواتے تھے۔
آج انہی کی بیٹیاں Tik Tok پر ناچ کر اپنے باپ دادا کا قرض اتار رہی ہیں
یہ بھی اچھا ہے کے ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے ۔
کشمیری
کوئی روئے گا تو نہیں میرے مرنے پر
وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،مرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں، مگر جانے دو
جان ایک بات سنو، ناراض ہو کیا؟؟؟😢😢😢😢
اتنے غور سے پڑھ رہی ہو تم میری جان ہو
کیا 😂🔥
میں راضی ہوں تمہارے فیصلوں پے یا رب۔
پرمیرا دل ترستاہے اس کو پانےکےکیلئے
😢😢
گرلز آپکی SIM کے مطابق میں آپکا
کیا لگتا ہوں ..😜
ٹیلی نار👈دشمن 👊
زونگ 👈دوست👫
جاز 👈پیار "💑
یوفون👈جگر😂
وارد 👈 کزن😋
اُس نے وعدہ تو کر لیا لیکن،
گھر غریبوں کے کون آتا ہے۔
آپ تلاش میں ہیں اچھے کی
اب خدا خیر کرے اچھوں کی۔۔
🙃✌🏻
ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید تھے کبھی 💞💞
پھر اس نے غیروں کی ضمانت پہ ہمیں رہا کر دیا
