Damadam.pk
MRF_619's posts | Damadam

MRF_619's posts:

MRF_619
 

خوبصورت آنکھیں 👀
پیارا سا چہرہ 😇
میٹھی آواز⁦🗣️⁩
اچھا اخلاق 😊
یہ تو ہوئی میری بات 😍
آب آپ بتائیں کیسے ہے آپ 😂😁🤣😜

پھر ایک شام یوں ہوا🌷🌷🌻🌻

کہ ہم بھی آخر جا بیٹھے اُسی جگہ پر 

جہاں یار کی یادوں نے دلکش منظر بنا رکھا تھا
M  : پھر ایک شام یوں ہوا🌷🌷🌻🌻 کہ ہم بھی آخر جا بیٹھے اُسی جگہ پر جہاں یار - 
MRF_619
 

جب ٹوٹ گیا ساغر تو پینے کا خیال آیا "
جب لٹ گئ جوانی تو جینے کا خیال آیا ..
ساغر_

لوٹ آئے ہیں محفل میں کھچہ یار پرانے ۔

ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں
M  : لوٹ آئے ہیں محفل میں کھچہ یار پرانے ۔ ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے - 
MRF_619
 

بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤
*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!!"*

MRF_619
 

میں ازل سے بندہ عشق ہوں
مجهے زہد و کفر کا غم نہیں
میرے سر کو در تیرا مل گیا
مجهے اب تلاش حرم نہیں
میری بندگی ہے وہ بندگی
جو بقاد غیر و حرم نہیں
میرا اک نظر تمہیں دیکهنا
بخدا نماز سے کم نہیں❤
_______________
جبین عشق۔۔۔

MRF_619
 

شام کے سُرمئی اندھیروں میں یونہی تیری یاد ساتھ چلتی ہے۔
جیسے صحرا کی ریت اڑ اڑ کر اجنبی کا طواف کرتی ھے

MRF_619
 

ہر شام کہتے ہو کل شام ملیں گے
آتی نہیں وہ شام جس شام ملیں گے
یوں اچھا نہیں لگتا شاموں کا بدلنا
کل شام بھی کہا تھا کل شام ملیں گے

یہ دل دل نہیں صاحب 

ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے
M  : یہ دل دل نہیں صاحب ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے - 
MRF_619
 

ہمیں شاعر سمجھ کر___ یوں نظرانداز نہ کریے!!
نظر ہم نے پھیر لی تو حسن کا بازار گر جائے گا!!

MRF_619
 

دل اداس ہے صاحب مشورہ چاہیے
شراب پیوں___یا____صبر کے گھونٹ...!!!

MRF_619
 

تاک میں دشمن بهی تهے اور پشت پر احباب بهی
تیر پہلا کس نے مارا ، یہ کہانی پهر سہی
💔

MRF_619
 

وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥️
•••☆•••
♥️ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے

میری مانو تو یہ ______جھمکے اتار دو

ہیرے کبھی سونے کے محتاج نہیں ہوتے__
M  : میری مانو تو یہ ______جھمکے اتار دو ہیرے کبھی سونے کے محتاج نہیں ہوتے__ - 
میں نے بھی دیکھنے کی حد کر دی__🍁 

لیکن تم بھی تصویر سے باہر نا آئے
M  : میں نے بھی دیکھنے کی حد کر دی__🍁 لیکن تم بھی تصویر سے باہر نا آئے - 
افسانوں کی دنیا میں سب جھوٹ نہیں ھوتا
 دل اور بھی الجھے گا ، پڑھئیے نہ کتابوں کو
M  : افسانوں کی دنیا میں سب جھوٹ نہیں ھوتا دل اور بھی الجھے گا ، پڑھئیے نہ - 
مجھ کو دھوکہ دے گیا میرا ذوقِ انتخاب
 جو لوگ میرے نہ تھے مجھے وہی اچھے لگے
M  : مجھ کو دھوکہ دے گیا میرا ذوقِ انتخاب جو لوگ میرے نہ تھے مجھے وہی اچھے لگے - 
MRF_619
 

آج کی تازہ غزل آپ چاہنے والوں کی نظر
اپنے آنسوؤں کو بچا کے سنبھال رکھتا ہوں
کیا پتا تجھ سے بچھڑنے کا وقت آ جائے
اس لیے تجھ سے اک فاضلہ خاص رکھتا ہوں
ہو ہی جائے گی ملاقات وقت پہ نظر رکھتا ہوں
رب سے دعائیں مانگنے کا سلیقہ رکھتا ہوں
دعاؤں کی قبولیت کا بھی اک اثر رکھتا ہوں
نیند میں بھی بیداری کا ہنر رکھتا ہوں
بے پر ہو کر بھی طاقت پرواز رکھتا ہوں

MRF_619
 

الفت، محبت ،وفا، افسانے
لگتا ہے زندگی میں آئے ہیں بس اردو سکھانے

MRF_619
 

مانا کے میں غریب ہوں مگر یہ بات سچ ہے❤💖
اگر کوئی اپنا بنا لے تو آس کے غم خرید سکتا ہوں.💙