Damadam.pk
MRF_619's posts | Damadam

MRF_619's posts:

مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
 (زندگی)
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔
M  : مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!! (زندگی) میری تقدیر سے چھپ کر - 
MRF_619
 

یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں صاحب
.
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد

کبھی اعتبار ِاُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی....

تیری یہ بھی مھربانی تیری وہ بھی مھربانی
M  : کبھی اعتبار ِاُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی.... تیری یہ بھی مھربانی تیری وہ بھی - 
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن 
 بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی
M  : نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی - 
MRF_619
 

کب غم کہے سنے سے، کسی بات سے گیا
میں رات تھا، اندھیرا کبھی رات سے گیا
پہلے پہل تھا اس کا محبت سے دل بھرا
پھر رفتہ رفتہ ساری شکایات سے گیا
جانے یہ کیسے فاصلے آئے ہیں درمیاں
مجھ میں جو بس رہا تھا ملاقات سے گیا
کچھ اس لئے بھی آنکھ میں رنگینیاں ہیں کم
جو نقش روشنی تھا خیالات سے گیا
اس حادثے میں حادثہ در اصل یہ ہؤا
جو دل زباں دراز تھا ہر بات سے گیا
ابرک نہ رنج کر یہ یہاں کا رواج ہے
بچ کر نہ کوئی زیست کی اس گھات سے گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتباف ابرک

MRF_619
 

جو دل کے آئینے میں ہو وہی پیار کے قابل ہوتا ہے ۔
مرشد
ورنہ دیدار کے قابل تو ہر تصویر ہوا کرتی

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
 دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے....
M  : ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے.... - 
MRF_619
 

مانا کے تم خوبصورت ہو
بھار میں جاو کون سا ہماری ہو 🤔😎🤔😎😉😉😎😉

ہم نے ایک شام چراغوں سے سجا رکھی ہے*
 *لوگوں نے شرط ہواؤں سے لگا رکھی ہے*

*شاید آجائے کوئی ہم سے بھی زیادہ پیاسا*
 *بس یہی سوچ کر تھوڑی سی بچا رکھی ہے
M  🔥 : ہم نے ایک شام چراغوں سے سجا رکھی ہے* *لوگوں نے شرط ہواؤں سے لگا رکھی ہے*  - 
MRF_619
 

یقین کرو اگر درد تحریر ہوتا نا ۔
تو میں لفظوں کے جنازے اٹھا دیتا ۔😔

وہ جو دھڑکن کی زبان سنتا تھا.
آج سنتا نہیں سسکیاں میری
M  : وہ جو دھڑکن کی زبان سنتا تھا. آج سنتا نہیں سسکیاں میری - 
بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤

*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!!"*
M  : بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤ *"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا - 
تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب*.. 

 *ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں
M  : تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب*.. *ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے - 
MRF_619
 

بابا جی,سے پوچھا گیا آدمی بوڑھا کب کہلاتا ہے🤔
بابا جی😳نے تاریخی جواب دیا🙄جب بیوی کہے🥴میری سہیلی کو گھر چھوڑ آئیں رات بہت ہوگئی

MRF_619
 

رات کی تنہائی انسان کےہر😒
دکھ کو تازہ کر دیتی ہیں ☹

سنا ہےتیری نشے والی آنکھوں کا بڑا نام ہے 

آج نظروں سے پلا دو ہم تو ویسے بھی بدنام ہے❤
M  : سنا ہےتیری نشے والی آنکھوں کا بڑا نام ہے آج نظروں سے پلا دو ہم تو ویسے بھی - 
MRF_619
 

سانسوں کی طرح میں تیری نس نس میں رہوں گا،
کھو کر تُو مجھےخود بھی------- عذابوں میں رہے گا❤️

اس عید پر ہم رسمِ محبت کا رخ موڑ دیں گے....!

چوڑیاں لا کر سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے
M  : اس عید پر ہم رسمِ محبت کا رخ موڑ دیں گے....! چوڑیاں لا کر سارا دن دیکھیں گے - 
MRF_619
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی........... عبادت کی طرح کرتے ہیں

MRF_619
 

وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤
#اے_____دوست
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر