استاد: الجھن کسے کہتے ھیں؟😂😂😂 شاگرد: دانت میں پھنس جانے والا گوشت کا ٹکڑا جب باوجود کوشش اور تین خلال تڑوانے کے بھی نہ نکلے اسے الجھن کہتے ھیں🙄🙄 استاد: اور خوشی؟😍 شاگرد: جب دانت میں پھسا وہ ٹکڑا اچانک نکل آئے جبکہ آپ ناامید ھوچکے ھوں اس کیفیت کا نام خوشی ھے استاد: اور غم وغصہ کی ملی جلی کیفیت؟😏 شاگرد: ایک دانت سے گوشت کا ٹکڑا نکلنے کے بعد اچانک آپ کو معلوم ھو کہ دوسری طرف بھی پھنسا ھے.!😒😒 استاد: اور جدوجہد؟ 😳😳 شاگرد: جب آپ دوسرے دانت سے ٹکڑا نکالنے کے لئے خلال یا ماچس کی تیلی اٹھا کر آپریشن شروع کرتے ھیں😒😒 استاد نے ایک زور کی چپیڑ لگائی اور کہا ابے او قصائی کی اولاد یہ دانت اور گوشت سے نکلے گا یا نہیں😂😂
میں نظر سے پی رہا ہوں یہ سماں بدل نہ جائے نہ جھکاؤ تم نگاہیں کہیں رات ڈھل نہ جائے مرے اشک بھی ہیں اس میں یہ شراب ابل نہ جائے مرا جام چھونے والے ترا ہاتھ جل نہ جائے ابھی رات کچھ ہے باقی نہ اٹھا نقاب ساقی ترا رند گرتے گرتے کہیں پھر سنبھل نہ جائے مری زندگی کے مالک مرے دل پہ ہاتھ رکھنا ترے آنے کی خوشی میں مرا دم نکل نہ جائے مجھے پھونکنے سے پہلے مرا دل نکال لینا یہ کسی کی ہے امانت مرے ساتھ جل نہ جائے... (یادیں)
آج کی تازہ غزل آپ احباب کی نظر شبِ ظلمت گزر گئ شب بیداری میں نسیم سحر کی قیمت بڑی بھاری ہے میری زندگی تیری جستجو میں گزر گئ تقدیر کی سمجھ میری سمجھ سے گزر گئ صنم تیرے فراق نے کیا کیا ستم دیے یاد تھے جو سبق وہ بھی سارے بھلا دیے دن تو بڑے طویل و دقیق تھے صنم تیری چاہ کی جستجو میں وہ بھی گزر گئے جب جب دعاؤں کیلئے ہاتھ میں نے اپنے آٹھا دیے رب نے تجھے بد دعا دینے کیلئے وہ الفاظ ہی بھولا دیے
لڑکا : مجھ سے شادی کر لو لڑکی : کیوں ؟؟ 😳😳 لڑکا : میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں لڑکی : مجھے منظور ہے 😍😍 شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں ...