کتنی محتصر سی محبت کی داستان ہے
مرشد
خوش فہمی سے شروع غلط فہمی پہ حتم💔
دل میں پوری
64GB
جگہ خالی ہے
موٹی لڑکیاں بھی آ سکتی ہے فکر کی کوئی بات نہیں 😂

وہ لڑکی ہر دم-"
نشے میں چُور لگتی ہے__"
سرخ پہنے تو دلہن ، سفید پہنے تو حور لگتی ہے
لوگ اس کاغذ کو تو سنبھال لیتے ہیں جس پر اللہ لکھ ہو
لیکن اس دل کو توڑ دیتے ہیں جس میں اللہ بستا ہے



ہم نے ایک شام چراغوں سے سجا رکھی ہے*
*لوگوں نے شرط ہواؤں سے لگا رکھی ہے*
*شاید آجائے کوئی ہم سے بھی زیادہ پیاسا*
*بس یہی سوچ کر تھوڑی سی بچا رکھی ہے
تیری عاشقی کا ایسا نشہ چڑها هے مجهے ... کہ
شاعری میں کرتا هوں درد پورے گروپ کو هوتا ہے!








اگر مرد ظالم ہے تو عورت بھی حسد اور بغض کہ ایسے ایسے مرحلے طے کر جاتی ہے کہ عقل دنگ رہ جائے -
▪اگر اللہ پاک نے مرد کو اپنے بیوی بچوں کے نان و نفقہ کا ذمہ دار قرار دیا ہے تو عورت پر بھی اس کا گھر شوہر کے سکون اور اولاد کی اچھی تربیت پر جہاد کے اجر کی خوشخبری سنائ ہے - ۔۔۔
▪اگر عورت کے کچھ خواب ہوتے ہیں - تو ایک پرسکون زندگی مرد کا بھی حق ہے-
مرد برے نہیں ہوتے وہ چاہے باپ کے روپ میں ہوں یا بھائی 'ہمسفر کے روپ میں یا پھر اولاد کے اپنے ہر روپ میں سائبان ہوتے ہیں اور یاد رہے سب سے زیادہ سخت دھوپ اور آندھیوں کا سامنا سائبان کو ہی کرنا پڑتا ہے-"
مرد برےنہیں ہوتے ۔سائبان ہوتے ہیں-
▪اگر عورت کے صبر سے آب زم زم کے چشمے پھوٹتے ہیں ۔۔۔
تو مرد کے صبر اور حوصلے کی بھی کربلا کی مٹی گواہ ہے -
▪مرد اگر جھوٹا اور بے وفا ہے ۔تو میں نے عورت کو بھی منافقت کے اس درجے پر دیکھا ہے جہاں وہ مرد سے زیادہ جہنم کی حقدار ٹھہری ہے ۔۔
▪اگر مرد کو اللہ پاک نے کچھ وجوہات کی وجہ سے عورتوں پر برتر ٹھہرایا ہے ۔تو عورت کے قدموں تلے جنت اتاری ہے ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain