Damadam.pk
MS_LOVELY's posts | Damadam

MS_LOVELY's posts:

MS_LOVELY
 

مختصر رہیں مگر کوشش کریں کہ مخلص رہیں آپکی موجودگی وقتی ہوسکتی ہےمگر کردار اور رویے دائمی اثرات چھوڑ جاتے ہیں..🌺🌚

MS_LOVELY
 

تجھے پسند نہیں ہوں تو اعتراض نہ کر
بنے بنائے میں ترمیم کون کرتا ہے 🔥🌚

Funny joke
M  : ہر اُداس شخص کا مسئلہ عشق نہیں ہوتا😳😳 کچھ لوگوں سے پڑھائی بھی نہیں ہو رہی - 
MS_LOVELY
 

دلوں کا ذکر ہی کیا ہے ،ملیں، ملیں نہ ملیں
نظر ملاو____ نظر سے نظر کی بات کرو🌚.a5

Pakistani Celebs image
M  : مجھے خود اپنی رفاقت بھی زہر لگتی ہے🖤 میں اپنا ساتھ بھی اک روز چھوڑ جاؤں - 
MS_LOVELY
 

میں نے مانا کہ سادہ طبیعت کی
بہت ہی عام سی لڑکی ہوں 🙃
میرا ہر شہ کو جانچنے کا الگ پیمانہ ہے
میں خود کو منظر سے ہٹا کے کچھ نہیں دیکھتی
میں ہر چیز کو خود پر سوار کرتی ہوں
اور
خود سے ہی تکرار کرتی ہوں
مگر تم یہ کہتے ہو!!!!
میری یہی سادہ طبیعت تمہاری جان لیتی ہے
کہ میری کہی اَن کہی سب پہچان لیتی ہے
ارے پاگل!!!
ارے ناداں!!!
تمہیں یہ کیسے بتلاؤں؟
کہ یہ سب لفظی چیزیں ہیں جنہیں میں دور
بہت ہی دور کہیں پہ چھوڑ آئی ہوں
میں اپنے دل کے ورقوں کو وہیں پہ موڑ آئی ہوں. 🙂

MS_LOVELY
 

زندگی میں یہ ہنر بھی آزمانا چاہیئے
جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیئے🌚

ہو گا حسن مشہور شہزادیوں کے زمانے میں✨
مگر کالا سوٹ پہن کر میں بھی کمال لگتى ہوں 🌚.n1
M  : ہو گا حسن مشہور شہزادیوں کے زمانے میں✨ مگر کالا سوٹ پہن کر میں بھی کمال لگتى - 
MS_LOVELY
 

اور پھر ایک دن اُس نے میرا ہاتھ چھوڑ کر کسی اور کا ہاتھ تھام لیا اور میں وہاں سے آگے بڑھ ہی نہیں پائی آج بھی وہیں کھڑی ہوں جہاں وہ مجھے چھوڑ کر گیا تھا میرے دل کو توڑ گیا تھا- "🥀🖤

MS_LOVELY
 

جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے
وہ ذرا سا بھی مجھے نہیں چاہیے".e1

MS_LOVELY
 

ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی
🔥
ہم جیسے لوگ ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے
🥀

MS_LOVELY
 

مطمئن اسلئے ہوں
دھوکا کھایا ہے دیا نہیں
✨💔🥀😊🌚

MS_LOVELY
 

بہت اکیلا کردیا ہے اپنوں نے
اب پتہ نہیں قسمت بری ہے کے ہم💔💔

MS_LOVELY
 

کچھ تلخ حقیقتیں تھیں اتنی🥀
کہ خواب ہی سارے ٹوٹ گئے🖤.e1🌚

MS_LOVELY
 

ان کے دیکھنے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے🙈🙈.n1

MS_LOVELY
 

ﻣﻤﮑﻦ ہے ﺍﯾﺴﺎ ﻭﻗﺖ ہو__ﺗﺮﺗﯿﺐِ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ
ﺩﺳﺘﮏ ﮐﻮ ﺗﯿﺮﺍ ہاتھ بڑھے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﺭ ﻧﮧ ہو..g5

MS_LOVELY
 

لازم ہے کہ ہر شام ہتھیلی پہ رکھوں دل
وہ شخص ناں آ کر بھی تو مہمان ہے میرا

MS_LOVELY
 

کیا آپکو پتہ ہے کچھ لوگ بہت حساس کیوں ہوتے ہیــــــــں؟
کیونکہ وہ ٹوٹ پھوٹ جانے کے بعد اپنی طاقت کھو چکے ہوتے ہیں، انکی آنکھیں ذرا سی بات پر بھر آتی ہیں. پھر وہ عام لوگوں کی طرح مذاق، طنز اور تکراریں نہیں سہہ سکتے. 🙂

MS_LOVELY
 

تحقیق کے مطابق😶
جتنا دکھ انسانوں نے ایک دوسرے کو دیا ہے🙂
اتنا دکھ قدرتی آفات نے انسان کو نہیں دیا.💔

MS_LOVELY
 

الجھنوں اور رنجشوں سے بھری یہ وبال زندگی🥀
نہ گزر رہی ہے نہ گزاری جا رہی ہے_🙂💔