نہیں ڈرتی میں کانٹوں سے____ مگر پھولوں سے ڈرتی ہوں!!🙂
چبھن جو دے جائیں دل کو___ میں اُن باتوں سے ڈرتی ہوں!!💯
انا کی میں نہیں قائل_____ مُحبّت ہے مُجھے سب سے______!!👌
جو دل میں بغض رکھتے ہوں______ میں اُن اپنوں سے ڈرتی ہوں!!🍁
مُجھے تو_________ نیند بھی اچھی نہیں لگتی حقیقت میں!!🌚
دِکھائیں خواب جو جھوٹے______ میں اُن نیندوں سے ڈرتی ہوں🎭
مُجھے احساس ہے سب کا_______ میں سب کے کام آتی ہوں!!😍
مگر جو کینہ رکھتے ہیں_____ میں اُن رشتوں سے ڈرتی ہوں_😔
میں بندی ہُوں خُدا کی______ اور خُدا کا خوف ہے مُجھ کو_🦋
جو ڈرتے ہی نہیں رب سے______ میں اُن بندوں سے ڈرتی ہوں!! 🔥
سوچتی ہوں جس دن مجھے صبر آگیا تو پھر
اسکے کیا اہمیت رہ جائے گی__🖤
پریشانیاں ہر ایک کی زندگی میں موجود ہیں...
کوئی بھی ایک مکمل پرفیکٹ زندگی نہیں گزار رہا،،، بس فرق وہاں پہ آتا ہے جب انسان اپنے معاملات اللہ کے حوالے کرتا ہے اور مطمئن ہوجاتا ہے اور کہتا ہے...🤗🍂
""حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ"
"تھوڑا بھی نہیں اچھا خاصا کر کے!!
کیا ملا تمہیں___اتنا تماشہ کر کے💔🥀
بےوفائی کے ستم تم کو بھی سمجھ آتے
"کاش تم جیسا ہوتا اگر تمہارا کوئی💔🥀
ہمارا تو خیال تھا کہ وہ ہمارے ہی ہونگے
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی__!️🖤
زہر لگتا ہے اس کا غیروں سے رابطہ رکھنا🌚 لیکن فر سوچتی ہوں میں بھی تو غیر ہوں🍁🔥