ایک وقت تھا____!!! جب مجھے رونقیں پسند تھیں سب سے بات کرنا پسند تھا ہنستے رہنا پسند تھا بے وجہ سب کو تنگ کرنا پسند تھا مگر اب وحشت ہوتی ہے انسانوں سے انکی باتوں سے انکے رویوں سے لوگوں کے قریب ہونے سے !! اب مجھے ہنسنے کی بجائے لفظوں کے جنازے اٹھانا پسند ہیں اب مجھے تحریروں کی آڑ میں ماتم لکھنا پسند ہے معلوم ہے یہ جو لوگ زندگی کے سب سے زیادہ قریب ہوتے ہے نا ___سب سے زیادہ اذیت یہی لوگ بچھڑ کر دیتے ہیں ان کے الفظ انکی تہمتیں جدائی کی اذیت سے زیادہ درد ناک ہوتی ہیں💔
میں چاہتی ہوں کہ ایک بار بس ایک بار اسے میری ایسے یاد آئے کہ اسکا دل دھڑک کے قیامت کر دے بس ایک لمحے کو وہ وہ سب محسوس کرے جو مجھ پہ گزرتی ھے بس ایک بار وہ میری اذیت جی لے۔۔۔۔۔ میری ہر تکلیف آسان ہوجائے گی۔۔۔۔۔!!💔
جن کے خون میں "وفا" کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ان کا ذہنی توازن بگڑ جاتا ہے پھر دنیا کا کوئی بھی سائیکالوجسٹ ان کو ٹھیک نہیں کر سکتا۔۔۔۔ "بے وفا" کو تو راستہ بدلنے کے سو بہانے مل جاتے ہیں مگر وفادار کا دل جانتے بوجھتے بھی محبوب کی چوکھٹ نہیں چھوڑتا.....!!✨
ایک آخرت ہی تو ہے ، جس کے بدلے ، مسلمان ! مشکلات پر صبر کرلیتا ہے خواہشات کو قربان کردیتا ہے، بڑی بڑی تکالیف کو برداشت کرلیتا ہے، برے برے لوگوں کو معاف کردیتا ہے، کہ ٹھیک ہے، جو بھی ہوا، قبول ہے، اسکے بدلے، جنت هے ❤🌼
خوش قسمت ہوتے وہ لوگ جو اپنی دنیا میں رہتے جو دوستیاں نہیں کرتے جو کسی سے امیدیں نہیں لگاتے خود کو کسی کی عادت نہیں ڈالتے اپنے سارے احساسات کو پتھر جیسا کر لیتے کوئی لائف میں آۓ یا جاۓ انہیں گھنٹہ فرق نا پڑتا ہو بس اپنی دھن میں چلتے رہتے امید ہے ایسی بن سکوں میں_"🖤
اللـــہ جن ســـے پیـــار ڪرتا ہــے ان ڪو سب سے زیادہ آزمـــاتا ہے وہ تمہــاری مـــــن پسند چیـــز ڪو تم سے دور ڪر ڪـے تمہیں اپنـــے قــریب لاتا ہــے ❤🌾"
جو تھے پچھلے برس،اب وہ شوق نہیں رہے نا ہوں اب خود ویسی ،ویسے دوست نہیں رہے ہر سال ہوتی تھی لباس خاص کی فکر مجھے نا رہیں خواہشات،اب وہ ذوق نہیں رہے یونہی گزر جائیں گے آنے والے ماہ و سال کہیں خود کنارہ کر لیا،کہیں کچھ لوگ نہیں رہے۔🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain