کوئی ہو ڈور جس سے باندھ سکوں
ہر خوشی ، بهاگ بهاگ جاتی ہے🍃🔥
جدا تھے ہم تو میسر تھیں قربتیں کتنی
بہم ہوئے تو پڑی ہیں..... جدائیاں کیا کیا
فیض احمد فیض
عذاب یہ ہے کہ____ تکمیلِ داستان کے لیے!!
جو حرف بس میں نہیں____ ، وہی ضروری ٹھہرا.. 🖤
اور تم میری دسترس میں تھے ہی کب جاناں،
اک خوش فہمی تھی جو بس خوش فہمی ہی رہی_"🖤
کسی غیر کے لہجے کا ذکر ہی کب کیا میں نے!!
میں تو سنا رہی تھی اپنوں نے جو کی مہربانیاں!!

رابطہ ٹوٹا تھا مگر، شہر نہ چھوڑا ہوتا
ہم کہی دیکھ ہی لیتے تجھے آتے جاتے💔
برا مت منائیے گا حضور♠️
دل سے اتر گئے ہیں آپ____••⚠
جو دل نشیں ہو کسی کے تو اس کا کیا کہنا...!!
جگہ نصیب سے ملتی ہے دل کے گوشوں میں...!!

رنگ روپ اسکا اجڑا نقش و نگار بگڑے
کملا کے رہ گئ ھے !!! وہ باغ باغ لڑکی
ہر بات اس کی رد ھے ہر بات اس کی ناقص
جاہل بھی ھو گئ اب___وہ حاضر دماغ لڑکی💔

اور اب جب صبر کی آیتیں حِفظ کر لی ہیں
تو دنیا کہتی ہے تُم تو بہت بےحِس ہو.🖤
بہت سے درد ہیں جو سہہ رہی ہوں میرے مولا
بہت سی باتیں ہیں جو تجھ سے اکیلے میں کرونگی 🙂❤
منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار اس کی ناراضگی میں آباد کوٸ اور تھا__🥀🦋❤️
_____''ہمارے بعد اس محفل میں افسانے بیاں ہوں گے_
__بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی نہ جانے ہم کہاں ہوں گے' 😇

ممکن ہے تم مجھے اوروں سے الگ پاؤ__
ممکن ہے تم مجھ سے جلد اُکتا جاؤ__
ایک اِنتخاب کا نِتیجـہ -
آپکو یا تو قہقہوں سے گونجتـی زِندگی - یا
پھـر عمـر بھـر کـــے سٌـناٹـے سے مِلاء دیتا ھــــے •💯🔥
تم کسی شخص کے اندر کی حقیقت کو کبھی نہیں جان سکتے ،
تم کو کیا خبر یہ مسکرانے والے خدا
کے روبرو کتنا روتے ہیں __
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain