Damadam.pk
MS_LOVELY's posts | Damadam

MS_LOVELY's posts:

MS_LOVELY
 

شرک پسند نہیں تھا مجھے
میں نے خود کو ہی نکال دیا کہانی سے !🌝

MS_LOVELY
 

وحشتوں کا بسیرا ہے مجھ میں آج کل مجھ سے اجتناب کیجیئے .e1

MS_LOVELY
 

_ کتنا مشکل ہوتا ہے نہ کسی کو چاہ کر بھی یہ نہ بتا پانا کہ ہم اسے کتنا یاد کرتے ہیں، کتنا سوچتے ہیں، کتنا پیار کرتے ہیں اس سے، کچھ دوریاں ہمیں ایسے باندھ لیتی ہیں کہ ہم چاہ کر بھی اس ایک شخص سے اپنے جزباتوں کا اظہار نہیں کرپاتے۔۔۔😔💔

MS_LOVELY
 

کبھی کبھی میں کسی کے بدلے ہوئے رویے،،
اور اپنی بیوقوفیوں پہ اتنا ہنستی ہوں کہ رو پڑتی ہوں.💔😶

MS_LOVELY
 

کسی کے چھوڑ جانے کے بعد ہنستے مسکراتے رہا كرو
یہ غم تمہارے لیے ہوتا ہے ماں باپ کو مت دیا کرو❤🔥

MS_LOVELY
 

یہ ہلکی ہلکی داڑھی والے لڑکے دل پہ ٹھاہ کر کے لگتے ہیں🙊🙊.a5.d1😂😂😂😂😂

MS_LOVELY
 

: سیاہ رات کے دامن میں چھپ کے روتے ہیں.
بہت سے خواب جنہیں روشنی نہیں ملتی.

MS_LOVELY
 

شاعری شوق نہیں اور نہ ہی کاروبار ہے 🖤
بس جب درد برداشت نہیں کرپاتے تو لکھ دیتے ہیں💔

MS_LOVELY
 

سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے۔💔.l5

MS_LOVELY
 

اس کے لئے تو میں نے یہاں تک دعائیں کیں
کہ کوئی میری طرح اسے چاہے اور چاہتی رہے.l5

اس نے مجھ سے پوچھا مفہوم غلط فہمی کیا ہے
میں نے مسکرا کر کہا تم سے امید وفا کرنا🔥.g5
M  : اس نے مجھ سے پوچھا مفہوم غلط فہمی کیا ہے میں نے مسکرا کر کہا تم سے امید وفا - 
MS_LOVELY
 

شاہ لوگ
قید مسلک کی نہیں ، شرط عقیدے کی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جانے کس وقت وہ کس دل میں محبت رکھ دے..........
وصی شاہ

MS_LOVELY
 

فقط تجھ سے نہ بنتی تو بات اور تھی...
میرا تو سب سے جھگڑا ہے میں فطرتاً بد مزاج ہوں..g5

MS_LOVELY
 

اک فرعون پر نہیں مشتمل انا پرستی۔۔،🔥
میں نے ہر شخص کے تیور میں خدا دیکھا ہے ۔،،🌚🥀

MS_LOVELY
 

کسی کے زخموں پر مرہم رکھنا ضروری ہے
مگر اس دور میں ہمدم! یہ زحمت کون کرتا ہے.

MS_LOVELY
 

•👑🙂•
ہم تو وہ ہیں جنہیں سانسوں کا بوجھ بھی محسوس ہوتا ہے 🔥.l5.g5
__ッ🍂•

MS_LOVELY
 

تھوڑی سی سیدھی
تھوڑی شرارتی ہوں۔۔۔۔۔
تھوڑی سی چالاک
تھوڑی نادان ہوں۔۔۔۔۔
اکثر ہی اپنا عکس بدلتی رہتی ہوں
اک پل میں دھارا دوسرے میں آسمان ہوں
اپنے بنائے اصولوں پر ہی جیتی ہوں
دنیا کے رواجوں سے بالکل انجان ہوں
ہر دل میں
اپنی الگ سی جگہ بناتی ہوں
کسی کے لیے کوڑا دان تو
کسی کے لیے کل جہان ہوں۔۔۔۔۔
میری زندگی کی کتاب کے دو ہی صفحے ہیں
پہلے پہ نرم دل
دوسرے پہ انسان ہوں ۔۔۔۔۔
♥️

MS_LOVELY
 

کوئی حاصل نہ تھا آرزو کا مگر__
سانحہ یہ ﮨﮯ ﮐﮧ اب آرزو بھی نہ رہی.l5

MS_LOVELY
 

ضروری تو نہیں ہے کہ اگر وہ تم سے محبت کرتا ہے تو وہ زندگی گزارنے کے لیے بھی تمہارا ہی انتخاب کرے💔.l5

MS_LOVELY
 

کچھ اداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں۔
ہم چاہ کر بھی کسی کو ان میں شریک نہیں کر سکتے,.l5