Damadam.pk
MS_LOVELY's posts | Damadam

MS_LOVELY's posts:

MS_LOVELY
 

ویسے تو مجھے پڑھتے ہیں کئی لوگ مگر
میں مخاطب صرف اس داڑھی والے سے ہوں❤.n5.a5

MS_LOVELY
 

اس پر سب کالا جچتا ہے..
کالے کپڑے ' کالی آنکھیں'کالا تل' کالادل💔🔥.e1

MS_LOVELY
 

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کے لیے اہم ہیں جس سے زیادہ اہم آپ کے لیے کوئی نہیں تو ابھی اور اسی وقت ایک زوردار تھپڑ اپنے منہ پر مار کر خود کو ہوش میں لائیں اس سے پہلے کہ وہی اہم شخص آپ کو آپ کی اوقات یاد دلاے♥.g5

MS_LOVELY
 

سب کو اپنی اپنی فکر کا تقاضہ ہے تم مجبور ہو مجھے اندازہ ہے .l5 یہ میرا دل ہے, تیری جاگیر نہیں.a1 پیار سے رہو ورنہ وہ دروازہ ہے .a5.d5

MS_LOVELY
 

حاصل کیجئے یا گنوا دیجئے🔥
مگر کسی کو استعمال نہ کیجئے💔.l5

MS_LOVELY
 

سنگساری کی سزا_______مجھ کو ہے قبول مگر
ہاتھ جس کے نہ ہوں آلودہ______ وہ پتھر مارے🔥.g5

MS_LOVELY
 

میں جھلملاتی_____ کسی کہکشاں سے اتری!!💯😍👌
نہ جانے____ کون سی دنیا میں آ بیٹھی ہوں!!🌚🍁💛

MS_LOVELY
 

میں بے مروت_، بےحس_، سبھی جذبوں سے عاری!!💛🍁
مجھ پر نہ کیجیے_ اپنا کوئی بھی جذبہ رائیگاں!!👌🌚🔥💯

MS_LOVELY
 

شور کرتے رہو تم سرخیوں میں آنے کی
ہماری تو خاموشیاں بھی اک اخبار ہیں سائیں😌😌😌.l5

MS_LOVELY
 

کبھی ملاؤں گی تجھے اُس پر سکون لڑکی سے
کبھی دکھائوں گی تجھے ، میں کیسی لگتی تھی.l5

MS_LOVELY
 

ضبط کہتا ہے خاموشی سے بسر ہو جائے🌸
درد کی ضد ہے کہ دنیا کو خبر ہو جائے💓.l5

MS_LOVELY
 

کچھ ایسے حالات درپیش ہوتے ہیں، جن سے نہ تو ہم نکل سکتے ہیں اور نہ ہی ان سے پیچھا چھڑوا کر بھاگ سکتے ہیں، ان کیفیات پر صرف رویا جا سکتا ہے اور ہم کبھی کبھی اُس اداسی پر اتنا روتے ہیں کہ آنکھوں سے آنسو آنا بھی بند ہوجاتے ہیں مگر کمبخت اداسی جان ہی نہیں چھوڑتی💔.j1

MS_LOVELY
 

جب میں نے پہلی بار نفسیات کا مطالعہ کیا تو صرف اس ڈر کی وجہ سے کتاب بند کردی تھی کہ پاگل ہونے کی ساری علامات میرے اندر تھیں💔.g5

MS_LOVELY
 

پتا ہے میں کیا چاہتی ہوں.؟
وہ جس کے لیے صرف میی خاص رہوں
جس کی روح تک میرے لیے ہو، جس کے لیے میں ہی اکیلی ہوں جس کی محبت کا دائرہ مجھ تک رہے اور میرے لئے اسکے علاوہ کوئی نہ ہو میری زندگی میں وہ آخری ہو اسکی محبت میرا کل اثاثہ ہو اور میں اسکا کل جہاں
کیونکہ مجھ سے اپنی من پسند چیز اور من پسند لوگ تقسیم نہیں کئے جاتے میں ہر جزبہ مخلص رکھتی ہوں اور ہر تعلق مخلص ہی چاہتی ہوں، جو میرا ہو اسکا ہزاروں سے رابطہ ہو تو
میں خود اکیلی ہو جاتی ہوں کیونکہ مجھے وہ چاہیئے جس کہ لیے صرف میں ہوں۔❤😊.l5

MS_LOVELY
 

نفرت یہاں، جلن یہاں، اکڑ یہاں، حسد یہاں🔥
میں ایسی باطل دنیا کو ویسے ہی کہاں راس ہوں ___♥️

MS_LOVELY
 

لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں
اس لیے لوگوں سے دور رہتی ہوں
مت سمجھو کہ آتے نہیں مجھے آدابِ ملاقات
خلوص کی بندی ہوں، عادت سے مجبور رہتی ہوں
جن سے بڑھا میرا رابطہ، غم ہی ملے
اب رابطے نہیں بڑھاتی، بہت مصروف رہتی ہوں ✌
لوگ مجھے کہتے ہیں بے مروت اور خود غرض
کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتی ہوں
ہر وقت کھوئی رہتی ہوں اپنی ہی تلاش میں
بہت تھک گئی ہوں، اپنوں سے دور رہتی ہوں✌ "•

MS_LOVELY
 

حقیقت نہ سہی_____ تھوڑا سا افسانہ بنے!!😬😍😜
دل کہتا ہے____ کوئی میرا بھی دیوانہ بنے!!😱😟😂🙈🙈.a5.d1😂😂😂

MS_LOVELY
 

ایسا نہیں فقط بدلتی رت سے ھے شکایت مجھے
میں خود سے بھی ازحد بد گماں ہوں ان دنوں !!!
💛

MS_LOVELY
 

کہاں ہم کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ
ارے جائیے، دور رہیے، کنارہ کیجیے🔥.g5

MS_LOVELY
 

آپ کو مل جائے گی____آپ جیسی خوش مزاج
میں حقیقت ہوں___ سبھی کو تلخ لگتی ہوں🔥.g5