میری فکر اور وہ بھی انکو
اے دل نادان____"Just Shut up"🔥
" اصل میں وہ مُجھ سے بات کرنے نہیں آتا ، مُجھے مزید توڑنے آتا ہے ۔ "
" وہ میرا حال پُوچھنے تو نہیں آتا ، لیکن میرا حال مزید خراب ضرور کر جاتا ہے ۔ "
" میں بھی چاہوں تو اُسے اپنے الفاظوں سے وہ زک پہنچاؤں کہ بس! "
" مگر میں اُسے تکلیف میں بھی تو نہیں نہ دیکھ سکتی ۔ "
" پتہ نہیں کیسی فطرت ہے میری ، میری جگہ کوئی اور ہوتی تو کب کا اُسے چھوڑ کر جا چُکی ہوتی ۔ "
" لیکن میں ابھی تک وہیں ہوں ، اُسی کے انتظار میں ۔ "
" پتہ نہیں کیسا ڈھیٹ بن گئی ہوں میں کہ اُس کے سارے الفاظ جو تیر کی طرح چُبھتے ہیں سب سُن کہ چُپ ہو جاتی ہوں ۔ "
" پھر بس مُسکرا کر آرام سے آنکھوں میں آئی نمی کو صاف کر کے آسمان کی طرف دیکھ کر ہنس دیتی ہوں ۔ "
" اور اتنا ہنستی ہوں کہ پھر روئے جاتی ہوں بس ؛ ہاہاہا ہوں نہ میں پاگل ۔ 💔😊
وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں
خاص لوگوں کے لیے وقت ہونا ضروری ہے
جو کچھ گزر رہی ہے جیسے بھی ہے غنیمت ہے
اب زندگی پہ غور کرنے کی فرصت نہیں مجھے

ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم
تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم
نہیں دنیا کو جب پروا ہماری
تو پھر دنیا کی پروا کیوں کریں ہم
کبھی یہ آرزو کہ وہ جو مانگے مل جائے اسے
کبھی یہ وسوسہ کہ اس نے میرے سوا کچھ مانگا تو نہیں
غرور ہمیشہ حسن کا نہیں ہوتا
کبھی کبھی کردار کا بھی ہوتا ہے
بکتے وہی ہیں جن کا ایمان کامل نہ ہو
میں بہکی ضرور تھی___بھٹکی نہیں ہوں
Hum na kaha aghr bhOol jaO hamay
tO kamal hO jaye
Hum na tO fakt bat ki
is na tO kamal kar diya
•~کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا بسے
کسی کو رُلا کر ہنسے تو کیا ہنسے••
