میں فقط اتنی سچی ہوں____ کہ میں مانتی ہوں میں بری ہوں🔥
کل تک تو آشنا تھے؛مگر آج غیر ہو
دو دن میں یہ مزاج ہے آگے کی خیر ہو
جو دروازے آپ کے لیے بند ہوجائیں
انہیں کھٹکھٹا کر اپنی عزت نفس نہ گرائیں
میں لوگوں جیسی نہیں ہوں، میٹھی مگر منافق
میں اپنے جیسی ہوں، کڑوی مگر ملخص🔥❤
لفظوں کی دسترس میں مکمل نہیں ہوں میں
لکھی ہوئی کتاب کے باہر بھی سن مجھے🔥
جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جا سکتا ہے
بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جا سکتا
اب وہ تعلق نہیں رہا ، تم شکوہ کرو اور ہم وضاحتیں دیں
کسی نے ہنس کر بلایا تو مرمٹے اس پر
ہمیں کسی کو پرکھنے کا فن نہیں آیا
میں کسی کے نخرے برداشت نہیں کر سکتی
آنے والے کو بسم اللہ ؛جانے والے کو خدا حافظ
خود کلامی کی عادت ڈال لیجیئے
یہ طے ہے کہ اکیلے چھوڑ دیئے جاو گے

لوگ خوبصورتی پر مرتے ہیں
کہاں جائے ہم اپنی سادگی لے کر🔥💔
بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت
جس میں خود کو سستا کر دیا جائے۔"
اور پھر رفتہ رفتہ ہوگئی بے معنی
میری ذات بھی میری بات بھی
کچھ نیا پانے کیلئے وہ مت کھو دینا جو پہلے سے تمھارا ہے
شائد مرنا اِسی کو کہتے ہیں،
کہ دِل اب خواہشیں نہیِں کرتا!
صاحب جب دل ہی ہوں کالے
کہاں کام آتے ہیں دم"تعویز"استخارے
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دُکھ
خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے🍂
ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدہ بھی بے مثال ہیں...!🌚🔥
کیا جنوری کیا فروری____ہم کیا کہیں نومبر کو دسمبر کو
جب تم ہی ساتھ نہیں ہمارے آگ لگے اس کلینڈر کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain