Damadam.pk
MS_LOVELY's posts | Damadam

MS_LOVELY's posts:

MS_LOVELY
 

میں بری کیسے بن گئی.l5 میں درد لکھتی ہوں کسی کو دیتی تو نہیں.a1

MS_LOVELY
 

دل نا امید نہیں، ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے.a1

MS_LOVELY
 

میں اور التجائے غم آپ سے کروں؟
یہ بھیک اس کو دیجیے جسکاخدا نہ ہو.l5

MS_LOVELY
 

بھولتی نہیں ہوں مگر .a1 ظاہر یہی کرتی ہوں کہ مجھے کچھ یاد نہیں.g5

MS_LOVELY
 

جس تصویر کو بنا بتائے کھینچو گے
اس میں صرف میری اداسی آئی گی.j1

MS_LOVELY
 

اپنوں سے ہی تو سیکھی ہیں
دغابازیاں ، اداکاریاں ، رنگبازیاں🔥.g5

MS_LOVELY
 

میں خدا کو سناتی ہوں اپنا حال دل.a1
میں اب زمین والوں پر بھروسہ نہیں کرتی💔

MS_LOVELY
 

تجھے سوچ کر جو آتی ہے❤
وہ مسکراہٹ کمال کی ہوتی ہے .n1🔥

MS_LOVELY
 

مجھے پسند ہیں وہ لوگ.a1 جو"مجھے" پسند نہیں کرتے.p1.l5

Funny joke
M  : وہ اب بھی یاد ہے حرف با حرف.a1 لعنت ہو ایسی یادداشت پر.a5😂😂 - 
MS_LOVELY
 

میں رویوں سے واقف لڑکی🔥 اہم ہونے کا وہم نہیں پالتی.l5

MS_LOVELY
 

غلط رشتے آپ کو بار بار یہ محسوس کروائیں گئے.l5
کہ جب آپ اکیلے تھے تو بہتر تھے.a1

MS_LOVELY
 

آج کل رشتے غلطیوں سے زیادہ غلط فہمیوں سے ٹوٹ رہے ہیں.l5

MS_LOVELY
 

وہ ترک تعلق پہ مائل تھا
میں سمجھی آزما رہا ہے مجھے.e1

MS_LOVELY
 

جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی.l5
نئی میسر ہو جائیں تو پرانی چاھتیں کیسی.e1

MS_LOVELY
 

آہ جو دل سے نکالی جائے گی.e1 کیا سمجھتے ہوں خالی جائے گی.g5

MS_LOVELY
 

عین ممکن ہے کہ سبھی سے کنارہ کر لوں.j1

MS_LOVELY
 

بددعا نہیں.e1 آنسو لگے گئے تمہیں میرے.l5

MS_LOVELY
 

کسی کو پسند آنا بہت آسان ہے
مگر ہمیشہ اس کی پسند بن کے رہنا بہت مشکل ہے.l5

MS_LOVELY
 

محبت میں بددعا کا تصور نہیں ہوتا، جو دسترس سے نکل گیا خدا خوش رکھے اس کو اور جس کی دسترس سے نکلا خدا صبر دے اس کو.l5