Damadam.pk
MS_LOVELY's posts | Damadam

MS_LOVELY's posts:

MS_LOVELY
 

کاش میں آگ لکھوں ۔۔۔۔۔اور تمہیں لگ جائے۔۔!!!😏.a5😂😂😂😂

MS_LOVELY
 

میں انتہائ تمیزدار سلجھی ہوئ اور شریف النفس لڑکی ہوں تب تک جب تک یہ صفات اگلے بندے میں بھی موجود ہوں۔😌🔥

MS_LOVELY
 

ہزاروں سے باتیں نہیں کرنی.l5 ہزاروں باتیں کرنی ہیں کسی ایک سے.n1

MS_LOVELY
 

آج کا سبق
پریشانیوں کو ایسے ہی اگنور کرو.l5 جیسے میری پوسٹ کو اگنور کرتے ہو.e1 اللہ پوچھے😒😒.a5

MS_LOVELY
 

Dil karta hai kuch lOgo kO bohut maaru😞😞 phir ya sOch ke chOrd deti hun.l5 ka wO bhi mujhe marenge.a5😂😂😂😂😂

MS_LOVELY
 

تم اختتام میں رب کے سوا کسی کو اپنا نہ پاو گے.n1

MS_LOVELY
 

آپ مخلص رہیں یہی کافی ہے اجر تو اللہ دے گا❤

MS_LOVELY
 

یہ رونا دھونا کس بات کا جو کھویا ہے وہ ساتھ لائے تھے کیا؟؟.g5

MS_LOVELY
 

ضرورت سے زیادہ اہمیت دو گے لوگ اوقات تو دکھائیں گے نہ .l5

MS_LOVELY
 

دل جیتنے کے فن پہ اگر دسترس نہ ہو.l5 دکھتی رگوں کو چھیڑنا دانشوری نہیں.a1

MS_LOVELY
 

مطلبی بنتی ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتی ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.e1

MS_LOVELY
 

جب کسی تعلق کی مدت پوری ہو جاتی ہے تو وہاں
دونوں طرف سے سمجھداری کی گفتگو شروع ہو جاتی ہے♥

MS_LOVELY
 

ہم ازل سے بدنصیب لوگ، ہماری ہر خوشی کسی دوسرے کی قسمت ہوئی💔.j1

MS_LOVELY
 

میں ناکامیوں میں الجھی ہوئی ایک نفسیاتی لڑکی.l5
آہستہ آہستہ_____اپنی شخصیت کو مٹا رہی ہوں💔.j1

MS_LOVELY
 

کچھ باتوں اور کچھ انسانوں کو میں کبھی معاف نہیں کروں گی.e1 چاہے آہ لگے یا بد دعا💔.j1

MS_LOVELY
 

کاش مجھے معلوم ہو جائے تیری سوچ کا محور
تو میں خود کو تراشوں تیرے انداز نظر سے.n1

MS_LOVELY
 

تجھے پسند نہیں ہوں تو اعتراض نہ کر
بنے بنائے میں ترمیم کون کرتا ہے؟.l5

MS_LOVELY
 

میرے حصے میں ایسے لوگ آئے ہی نہیں تھے جو مجھے سمجھ پاتے.l5

MS_LOVELY
 

جچتی نہیں خوشی مجھ پہ
میں خود کو اداس اچھی لگتی ہوں.l5

MS_LOVELY
 

تجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر تو نے ان آنکھوں کو اک خواب دکھایا تھا کبھی💔.l5